کیا خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خود کشی کرنا سخت نا جائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ خود کشی کرنے والے کے بارے میں قرآنِ پاک اور احادیث  مبارکہ میں سخت وعیدیں وارد ہوئی

ہیں مگر جبکہ وہ مسلمان ہے تو اس کی نمازِ جنازہ ضرور فرضِ کِفایہ ہے جس جس تک اطلاع پہنچی ان میں سے اگر کوئی بھی نہ پڑھے گا تو سب گنہگار ہوں گے ہاں اگر علما و مشائخ، مُقْتَدا، پیشوا حضرات زَجْرو تنبیہ کے لئے نہ پڑھیں اور دوسرے پڑھ لیں تو اس میں حرج نہیں بلکہ یہی مناسب ہے۔ یونہی خودکشی کرنے والے مسلمان کے لئے دعائے مغفرت کرنا اسے ایصالِ ثواب کرنا سب جائز ہے۔خود کشی کرنا بہت ہی بڑا گناہ ہے، اور اس پر سخت عذاب کی وعیدیں آئی ہیں، لیکن خود کشی کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج نہیں ہوتا، لہٰذا ایسے شخص کی...

شریعتِ اسلامی کی نگاہ میں خودکشی فعلِ حرام ہے۔ اس حرمت کا سبب اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتِ حیات کا کفران ہے۔ درحقیقت انسان کا مادی وجود اور زندگی کوئی کسبی شے نہیں جسے اس نے اپنی محنت سے کمایا ہو اور نہ یہ اس کی ذاتی ملکیت ہے‘ بلکہ یہ خالصتاً اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمت ہے جو انسان امانتاً دی گئی ہے۔ یہ نعمت بقیہ تمام نعمتوں کے لیے اساس کی حیثیت رکھتی ہے، اسی لیے اسلام نے جسم و جاں کے تحفظ کا حکم دیتے ہوئے تمام افرادِ معاشرہ کو اس امر کا پابند کیا ہے کہ وہ بہرصورت زندگی کی حفاظت کریں۔ زندگی...

خودکشی کرنے والوں کے بارے میں سورہ النساء میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ’’اور اپنی جانوں کو مت ہلاک کرو، بے شک اللہ تم پر مہربان ہے۔ اور جو کوئی تعدِّی اور ظلم سے ایسا کرے گا تو ہم عنقریب اسے آگ میں ڈال دیں گے، اور یہ او پر بالکل آسان ہے۔‘‘احادیث مبارکہ میں بھی خودکشی کرنے والوں کے لیے سخت وعیدیں سنائی گئی ہیں۔ جیسے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ’’جس شخص نے خود کو پہاڑ سے گرا کر ہلاک کیا تو وہ دوزخ میں جائے گا، ہمیشہ اس میں گرتا رہے گا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Islam Suicide Hellfire

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار ’’قاسم خان‘‘ نے خود کشی کا اشارہ دے دیا(24نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ڈپریشن کا شکار نوجوان اداکار قاسم خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں خودکشی کا اشارہ Very Good... Waiting for the ⚰️ News ⚰️ 😠 Ridiculous 😠 Agar pti ko vote dia tha tu please khudkushi ker dalo کر ہی لو خودکشی۔ حور بغل میں۔ اس سے بڑا بدبخت دنیا میں کوئی ہو بھی نہیں ہوسکتا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان اداکارہ نہ ہوتیں تو کیا ہوتیں؟ خود ہی دلچسپ انکشاف کردیاکراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی کامیاب اداکارائوں میں ہوتا ہے اور اب انہوں نے انکشاف کیا کہ اگر وہ اداکارہ نہ ہوتیں تو  جونیئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے نوجوانوں کیلئے 10 ارب جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے عثمان ڈاراسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار نے کہا ہے کہ سندھ کے نوجوانوں کیلئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت سعودیا والے ارب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سب کی مدد کرنے والے نرم دل عدیل کا کیا قصور تھا؟ - BBC News اردوایم ون موٹر وے پشاور ٹول پلازہ کے قریب ایک گاڑی کو روکنے کی کوشش میں زخمی ہو کر گزشتہ شام ہلاک ہونے والے موٹر وے پولیس اہلکار سید عدیل علی کون تھے۔ 😢😢😢😢😢😢 آج تک قاتل کی کوئی تصویر نہ تو سوشل میڈیا پر آئ اور نہ ٹی وی پر۔۔مطلب کہ ادمی بچ گیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خوبرو امریکی اداکارہ نے ایسا کیا کیا کہ الزام لگ گیا(24نیوز)الزامات کا سامنازندگی میں ہر کسی کو کرنا پڑتا ہے ٹھیک اسی طرح امریکی اداکارہ کم کرداشین پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ ان کے نام پر ایک قدیم رومن مجسمہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »