سرکاری نرخوں کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والے سٹورزاور دُکانیں سیل کر دی جائیں گی۔صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری نرخوں کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والے سٹورزاور دُکانیں سیل کر دی جائیں گی۔صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال Read News PTIofficial COVIDー19 CoronaVirusPakistan Covid_19 StayAtHome COVID19Pandemic Corona MMAslamIqbal

پرائس کنٹرول کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کوویڈ 19کے تناظر میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔سیکرٹری صنعت و تجارت کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال، ایڈیشنل سیکرٹری، ڈی جی انڈسٹریز،ڈی جی پی آر اور متعلقہ افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری اور تمام ڈویژنل کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز اور پولیس افسران نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔اجلا س میں اشیائے ضروریہ کی ہوم ڈیلیوری کے نظام کو وسعت دینے کا فیصلہ...

کہ انتظامیہ پرائس کنٹرول میکنزم پر سو فیصد عملدرآمد یقینی بنائے۔انتظامیہ حکومت کی رٹ قائم کرئے اور اپنی بیداری کا ثبوت دے اورحکومتی مشینری صوبے میں ہر جگہ 20کلو آٹے کے تھیلے کی 808روپے میں دستیابی یقینی بنائے۔میاں اسلم اقبال نے زور دیتے ہوئے کہا کہ غفلت اور کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ سپلائی مینجمنٹ کمیٹیاں اشیائے ضروریہ کی دستیابی پر نظر رکھیں۔کسی بھی جگہ کسی چیز کی عدم دستیابی کی شکایت نہیں آنی چاہئے۔اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں پر فروخت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTIofficial MMAslamIqbal سرجی خلاف ورزی تو ہو رہی ہے عملے کو فیلڈ میں ہونا چائے تاکہ چیکنگ ہوتی رہے تاکہ ان حرام خوروں کو ڈر رہے کہ ابھی پہنچ رہے ہیں اس ٹائم میں گورنمنٹ کے آرڈر کو منوانا بہت ضروری ہے ڈھیل سے کام نہیں چلے گا

PTIofficial MMAslamIqbal Sir g HR meahkmay main Jo mulazam gar bethy Hain unko b on duty kr k khidmat ka moka dy or Jo mulazam dismis ha unko b on duty kr k khidmat ka moka dy or Jo Pakistan main Jo cronavirus jasa mozi marz Aya Hai us Main sab mulazam apny fraiz dy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ، Good Right👍🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکیفلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکی Read News Philippines coronavirus Coronalockdown fire Threat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Aslam Awan : اسلم اعوان:- ہمیں اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے!کرونا وائرس کی اس عالمی وبا سے دنیائے انسانیت کو بچانے کی خاطر پاکستان سمیت عالمی براداری‘جس طرح کی حفاظتی تدابیر بروئے کارلا رہی ہے ‘وہ قابل قدر اور شرف آدمیت سے مَیل کھاتی ہیں۔ پڑھیئےاسلم اعوان کا مکمل کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی قائدانہ صلاحیتیں قابل تعریف ہیں: عروہ حسینعروہ حسین مشکل وقت میں وزیر اعظم عمران خان کے دور اندیش فیصلوں اور قائدانہ صلاحیتوں کی معترف ہوگئیں، انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ میں اپنی بیروزگار غریب عوام کو بتا دوں کہ آپ نے خود بھی مانگ کے کھانا ھے اور ھمیں بھی چندہ جمع کروانا ھے اور گھبرانا بالکل نہیں ھے اخبارات اور ٹی وی پر عمران خان کے ساتھ لفظ *وزیر اعظم* دیکھ کر مجھے وہ سائیکل یاد آجاتی ہے جس پر *F16* لکھا ہوتا تھا ۔۔۔ HameedeeNasir Premier Khan 🌷 has been trained by Allah Almighty M O O N L I G H T 🌕 abbreviation MAFIOSO OUT OUT NONSENSE LEADER IS GREAT HIGH and TREMENDOUS* B L O S S I N G 🌹🇵🇰 BLESSED LEADER OUTSTANDING SHINING STAR 🌟 ILLUMINATING NATION 🇵🇰 GRANDEUR KHAN IN FULL FARM 🌷
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »