سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟؟وزیر خزانہ نے اعلان کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اعلان کیا ہے کہ بجٹ میں تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں گے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بجٹ میں تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا ۔اس موقع پر وزیرخزانہ نے مزید کہا کہ سخت فیصلوں کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے ، اب ملک استحکام کی طرف آچکا ہے ۔

وزیرخزانہ نے مزید کہا کہ بیلنس آف پیمنٹ قابو سے باہر ہوچکا ہے ،زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز تک آچکے ہیں،آئندہ ہفتے چین 2.4 ارب ڈالرز مل جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کی سمت کو سدھارنے کی ضرورت ہے،ان کا کہناتھا کہ برینٹ کی قیمت 120 سے اوپر ہوچکی ہے ،اس کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاپا جی تسی وی کچھ کررن آئے ہو یا نہیں

Kuch bi nai ho ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ کرنا ابھی باقیمالی سال 23-2022 کے بجٹ کا مجموعی حجم 9500 ارب روپے کے قریب ہو گا اور اس حوالے سے تمام تجاویز تیار کر لی گئی ہیں۔ Lazmi izafa krna chahiey... mehangaai pehlay hi bht zada ho chuki hai... salaries may acha khasa izafa bohat zaroori hai.... اگر ججز کی تنخواہیں بڑھا سکتے ہیں تو ہر اک کی بڑھایں یہ اب بھکاریوں کے بس میں نہیں IMF اگر منظوری دے تو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ دو دن میں 4ہزار روپے مہنگے ہونے والے سونے کی قیمت میں 850روپے کی کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 850 روپےکی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 850
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کی تقریب میں شرکتوزیر اعظم شہباز شریف ملکہ برطانیہ کوئین ایلزبتھ ٹو کی دعوت سالگرہ میں شرکت کی ہے ۔اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشن دفتر نے وزیر اعظم کو ملکہ ایلزبتھ کی سالگرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں جعلی قرارمیری مدد کر دیں میرا نام آصف علی 03469595224 میرا رابطے کا نمبر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کھیلوں کی دنیا میں ملک کا نام روشن کرنیوالے کھلاڑیوں کیلئے سول ایوارڈ کی سفارشلاہور(آئی این پی)کھیلوں کی دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے سول ایوارڈ کی سفارش کی گئی ہے۔یہ سفارش محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب نے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں 3 روپے8 پیسے کی کمیڈالر کی قدر میں 3 روپے8 پیسے کی کمی Pakistan InterBank Dollar DollarRate Rupees Index StockExchange Market PMLNGovt StateBank_Pak kse_100 MiftahIsmail CMShehbaz MoIB_Official imf_pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »