کھیلوں کی دنیا میں ملک کا نام روشن کرنیوالے کھلاڑیوں کیلئے سول ایوارڈ کی سفارش

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(آئی این پی)کھیلوں کی دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے سول ایوارڈ کی سفارش کی گئی ہے۔یہ سفارش محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب نے کی

ڈی جی سپورٹس پنجاب نے کہا ہے کہ عالمی ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی قوم کے ہیرو ہیں، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سول ایوارڈ دینےکی سفارش کی ہے۔جن کھلاڑیوں کو سول ایوارڈ دینےکی سفارش کی گئی ہے ان میں پیرا اولمپک ٹوکیو 2020 میں پہلی بار گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ حیدر علی، ریسلنگ میں عالمی ٹائٹل جیتنے والے پہلوان انعام بٹ اور دنیاکی بلند ترین چوٹیاں سرکرنے والےکم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف شامل...

سنوکر ورلڈ چیمپئن بننے والےکم عمر ترین کھلاڑی احسن رمضان، ٹوکیواولمپکس میں جیولن تھرو میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم اورکبڈی ورلڈکپ جیتنے والی قومی ٹیم کے نائب کپتان شفیق چشتی بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھیلوں کی دنیا میں ملک کا نام روشن کرنیوالےکھلاڑیوں کیلئے سول ایوارڈ کی سفارشجن کھلاڑیوں کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش کی گئی ہے ان میں ایتھلیٹ حیدر علی، پہلوان انعام بٹ اور کوہ پیما شہروز کاشف شامل ہیں عوام کی بینڈ بج گئی ہے، آپ لوگوں کو کھیلوں کی پڑی ہے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سچ بولنے کی جرأت رکھتی ہوں کبھی نتائج کی پرواہ نہیں کی:عفت عمرلاہور(آئی پی ایس)نامور اداکارہ عفت عمرنے کہا ہے کہ میرے اندر غلط کو غلط اورصحیح کوصحیح کہنے کی جرات ہے اور میںنے کبھی نتائج کی پرواہ نہیں کی، میں سچ بولنے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی بی جے پی رہنما کی طرف سے گستاخانہ بیان کی مذمتbreakingnews عمران خان کی بی جے پی رہنما کی طرف سے گستاخانہ بیان کی مذمت تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے ImranKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج کی بھارتی حکام کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمتپاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی حکام کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا یہ عمل مسلمانوں کیخلاف شدید نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu dgispr بلکل کب تک خارجی بیان دو گے. وزیر خارجہ کا پروبیشن پیریڈ ختم نہیں ہوا کیا؟ پاکستان کی فوج اپنا کاروبار کیوں کرتی ہیں کیا ان کو تنخواہ نہیں ملتی جب کاروبار کرتی تو اس وقت فوج کا کام کون کرتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹر آصف آفریدی کی بیٹی کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیلپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رضوان کی گراؤنڈ میں پانی کی بوتل سے وضو کرنے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر رضوان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہے جس میں انہیں اسٹیڈیم میں پانی کی بوتل سے وضو کرتے دیکھا گیا۔ Dramay جیو ٹاٹا بائی بائی ۔۔۔۔Unfollow Dekhawa... Mineral water say wazu... Logoon ko peenay ka Pani nahe melta... Wah kia bat ha paisa aor shurat...👎😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »