پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں جعلی قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں جعلی قرار petrolprice petrol Rs 237.56

سوشل میڈیا پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی جعلی خبریں پھیلائی گئیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرتا رہا کہ فی لٹر پٹرول کی قیمت 237 روپے 56 پیسے ہو گئی ہے۔ خبریں آتے ہی پٹرول پمپوں پر لمبی لائنیں لگ گئیں، اس کے بعد وفاقی حکومت کی طرف سے رد عمل سامنے آ گیا ہے۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ In the pre-budget seminar I never even spoke about petroleum prices. Channels running these tickers are doing a disservice to their viewers. There will be no increase in prices today and there is no summary or plan to raise prices.

دوسری طرف وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئےکہا ہےکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی قیاس آرائیاں قطعی جھوٹ ہیں۔ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافےکا کوئی فیصلہ نہیں کیا، عوام افواہوں پرکان نہ دھریں، ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی قیاس آرائیاں قطعی جھوٹ ہیں۔حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ عوام اور میڈیا سے درخواست ہے کہ افواہوں پرکان نہ دھریں۔ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں۔ افواہیں پھیلانے سے اجتناب کریںاُدھر اوگرا ترجمان نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جارہیں، ملک میں پٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے، تیل کمپنیوں کو پٹرول پمپس پر تیل کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میری مدد کر دیں میرا نام آصف علی 03469595224 میرا رابطے کا نمبر ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی وضاحت بھی آگئیوفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو افواہ قرار دیدیا ہم ملک لوٹتے تھے ہم ملک لوٹتے ہیں ہم ملک لوٹتے رہیں گے PetrolDieselPriceHike WeHaveWeCanWeWill میری ایک گزارش ہے پاکستانی عوام سے کہ آپ لوگ پٹرول پمپ پر لائین لگاتے ہو 500 یا 1000 بچانے کے لئے۔ اس طرح تو آپ ان چوروں اور لٹیروں کا حوصلہ افزائی کرتے ہو۔ دو دن صرف دو دن آپ بائیکاٹ کرو ان کو لگ پتہ جائے گا۔ جرمنی کی مثال لیں۔ وہاں کی عوام نے اپنی گاڑیوں کو سڑک پر ہی چھوڑ دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیرخزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کردی - ایکسپریس اردوملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں ہے لہذا افواہیں پھیلانے سے اجتناب کریں، وفاقی وزیراطلاعات chor ka yar chanal wazahtaen da rahy hn
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعتپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کیخلاف عدالت میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری Time come that saleem safi closed the comments option but say that about Freedom of expression Hypocrites man کچھ نہیں ہونے والا ۔ عدالتوں نے کبھی پٹرول یا ایندھن اور بجلی کی قیمت کے حوالے سے عوام کو ریلیف نہیں دیا۔ جج برادری کو سب مفت ملتا ہے۔ آپ کیسے توقع کرتے ہیں, وہ اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماریں گے۔ یہ کیس زیر التوا رہے گا- مہینے/سال میں حکومت بدل جائے گی۔ یا عوام اس حکومت کو کچلیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، مفتاح اسماعیلمیں نے پری بجٹ سمینار میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکے بارے میں کوئی بات نہیں کی، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل موجودہ قیمت بھی آسمان سے باتیں کرتے ہیں Yani kal hoga کوکومو کمینے عوام میں غیرت نہیں ورنہ تمھاری فیکٹریوں کے شعلے آسمان سے باتیں کر رہی ہوتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 مرتبہ اضافے کے بعد مالی بحران سے نکل آئے، مفتاحملک میں کسی فنانشل ایمرجنسی کا اعلان نہیں کیا جارہا نہ ہی ایسی کوئی ضرورت ہے،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل 🖐️ یہ لو میرے طرف سے پیٹرول تو آ ایم ایف کی حکم پر نیازی بھی بڑہا رہا تھا تب تم لوگوں کو مہنگائی نظر آتی تھی اب 50 والی بریڈ اچانک 75 کی ہوگئی ہے شرم نھیں آرہے تم لوگوں کو Mulk ko lut lia to ab bobran sa bahir he aao gy apna Kazan to bhr gya na
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے مالی بحران سے نکل آئے ہیں: مفتاح اسماعیلاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 مرتبہ اضافے کے بعد مالی بحران سے نکل آئے ہیں۔ ٹوئٹر پر بیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »