سرکاری ملازمین کی تنخواہ 35 فیصد بڑھی، اب مہنگائی 40 فیصد بڑھ جائے گی، سائرہ بانو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری ملازمین کی 35 فیصد تنخواہ بڑھائی گئی ہے اب مہنگائی 40 فیصد بڑھ جائے گی۔ تفصیلات جانیے: Sairabano NationalAssembly DailyJang

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سائرہ بانو نے کہا کہ آج ایوان خالی ہے، کیا بات کی جائے؟ وزراء ہوتے ہیں نہ بات ہوتی ہے۔ بجٹ پر بار بار کی دہرائی باتیں ہی کروں گی۔

انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کام نہیں کر رہے، اسپتال کام نہیں کر رہے، پوچھتی ہوں سیاستدان کب سرکاری ملازمین سے جان چھڑائیں گے؟ اُن کا کہنا تھا کہ اب جا کر علم ہوا ہے کہ 70 سال سے یہ سیاستدان کمزور ہیں، ہم نام لینے سے کیوں گھبراتے ہیں۔ جی ڈی اے کی ایم این اے نے یہ بھی کہا کہ خواجہ آصف نے معافی مانگی اب انہیں توبہ کرنی ہو گی کہ ان خانہ بدوشوں کو اپنے ساتھ شامل نہیں کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی بجٹ کے پہلے ہفتے ہی مہنگائی بڑھ گئیاسلام آباد:وفاقی بجٹ کے پہلے ہفتے مہنگائی بڑھ گئی اورمجموعی شرح 34.96 فیصد تک جاپہنچی، 19 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وینزویلا دنیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا، پاکستان چھٹے نمبر پروینزویلا دنیا کا سب سے مہنگا ملک ہے، جہاں مہنگائی کی شرح 436 فیصد ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang inflation Venezuela Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز)ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.20فیصد کا معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وینز ویلا مہنگائی کے حوالے سے دنیا میں پہلے نمبر پر، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟وینز ویلا میں مہنگائی کی شرح میں 436 فیصد سالانہ کے حساب سے اضافہ ہو رہا ہے، ورلڈ آف اسٹیٹکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں چینی، آٹا اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 34.96 فیصد ہوگئی19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12 میں کمی اور 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں: ادارہ شماریات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نجی اسکولوں کی فیس : والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئیکراچی : نجی اسکولوں نے فیسوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا جبکہ اسکولوں کو فیس میں سالانہ صرف 10فیصد اضافے کی اجازت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »