بھارتی فلم آدی پورش نے زبردست تنقید کے باوجود پہلے ہی دن بھارت میں سوا 37 اور دنیا بھر میں 140 کروڑ کا بزنس کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔
فلم میں پربھاس نے راگھو، کریتی سینن نے جانکی اور سیف علی خان نے لنکیش کا کردار نبھایا، فلم کو ٹی سیریز کے بھوشن کمار نے پروڈیوس کیا ہے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
jang_akhbar » / 🏆 7. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی پرستاروں کا پرتشدد رویہ، فلم میں تاخیر پر تھیٹر میں توڑ پھوڑبھارت میں فنکاروں کے پرستاروں کی فلم پر تنقید کرنے جیسے معاملات پر پرتشدد رویہ اختیار کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ کے پہلے ہفتے ہی مہنگائی بڑھ گئیاسلام آباد:وفاقی بجٹ کے پہلے ہفتے مہنگائی بڑھ گئی اورمجموعی شرح 34.96 فیصد تک جاپہنچی، 19 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ایشیز، پہلا ٹیسٹ : انگلینڈ کا حیران کن فیصلہ، پہلے ہی روز اننگ ڈکلیئربرمنگھم : ( ویب ڈیسک ) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم نے حیران کن طور پر پہلے ہی روز اپنی پہلی اننگ ڈکلیئر کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ایشز، پہلا ٹیسٹ : انگلینڈ کا حیران کن فیصلہ، پہلے ہی روز اننگ ڈکلیئربرمنگھم : ( ویب ڈیسک ) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم نے حیران کن طور پر پہلے ہی روز اپنی پہلی اننگ ڈکلیئر کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
پربھاس اور کریتی سینن کی فلم ’آدی پرش‘ آن لائن لیک ہوگئیپربھاس اور کریتی سینن کی فلم ’آدی پرش‘ آن لائن لیک ہوگئی ARYNewsUrdu Adipurush
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
تزین حسین نے والد طلعت حسین کے ہمراہ نئی تصویر جاری کردیپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور پروفیسر تزین حسین نے فادرز ڈے سے قبل ہی اپنے والد طلعت حسین کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »