نجی اسکولوں کی فیس : والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نجی اسکولوں کی فیس : والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسکولوں نےغیر قانونی طور پر فیسوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا ، ذرائع نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں نے فیسوں میں غیرقانونی اضافے کی منظوری محکمہ تعلیم سے لی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹریٹ پرائیوٹ اسکولز کے گریڈ 16 کےآفیسر نے نجی اسکولوں کواجازت دلوائی، گریڈ 16 کے آفیسر نے غیر قانونی طور پرمحکمہ تعلیم سے گاڑی اور فیول کی مراعات بھی حاصل کیں۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں کی فیس میں غیر قانونی اضافے سے وزیر تعلیم کو لاعلم رکھا گیا، اسکولوں کو فیس میں سالانہ صرف 10فیصد اضافے کی اجازت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں بڑا اضافہ کردیانجی اسکولوں نے ناصرف اسکول کی فیس میں اضافہ کیا بلکہ نجی اسکول پابندی کے باوجود طلبہ کوکتابیں اور کاپیاں فروخت کررہے ہیں: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں بڑی کمی - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 19 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) حج پر روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی، وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) حج پر روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی، وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی کی گاڑی کو حادثہراجہ پرویز اشرف کی گاڑی کے سامنے اچانک گائے آگئی جس کو بچاتے ہوئے اسپیکر کی گاڑی اور اسکواڈ کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »