وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لیں Hajj Applications Pakistan

ترجمان مذہبی امور کے مطابق محدود نشستوں پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں طلب کی گئی ہیں، ہارڈ شپ درخواست فارم وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ درخواست فارم مذہبی امور کے سیکشن افسر حج پالیسی کو دستی یا بذریعہ ای میل بھجوائیں، حج درخواست فارم پر پورے گروپ کی تفصیلات بھجوائی جا سکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کےبغیرحج پرجانےکی مشروط اجازت دے دیاسلام آباد : خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت مل گئی، اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ وہ عورت بغیرمحرم حج پرجاسکتی ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ڈاکٹرز نے حج کے لیے آئے عراقی شہری کی جان بچا لیسعودی عرب میں حج کرنے کے لیے آنے والے عراقی شہری کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد سعودی ڈاکٹرز نے ان کا علاج کر کے ان کی جان بچائی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی نظریاتی کونسل کی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازتاسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی۔اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے مطابق فقۂ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازتاسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی۔اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے مطابق فقہ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے مطابق شریعت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دیدیاسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی۔اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کے مطابق فقہ جعفریہ، مالکی اور شافعی کے مطابق شریعت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کپل شرما کے ساتھی اداکار نے لائیو سیشن کے دوران زہر پی لیاکپل شرما کے ساتھی کامیڈی اداکارتیرتھانند راو نے سوشل میڈیا پر پر لائیوسیشن کے دوران زہر پی کر خودکشی کی کوشش کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »