سرمایہ دارانہ نظام اپنی معیاد پوری کر چکا ہے: پیوٹن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرمایہ دارانہ نظام اپنی معیاد پوری کر چکا ہے: پیوٹن ARYNewsUrdu

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ سرمایہ داری کا موجودہ ماڈل اپنی معیاد پوری کرچکا ہے، انہوں نے یورپی توانائی بحران کو بھی سرمایہ داری کا نتیجہ قرار دیا۔

مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ سرمایہ داری کا موجودہ ماڈل اپنی آخری حدود تک پہنچ چکا ہے۔ پیوٹن کا کہنا تھا کہ آج ہر کوئی کہتا ہے کہ سرمایہ داری کا موجودہ ماڈل جو دنیا کے تقریباً تمام ملکوں میں رائج ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی ڈھانچے کی بنیاد ہے، اپنی معیاد پوری کرچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سرمایہ دارانہ ماڈل اب تضادات اور اس کے نتیجے میں ہونے والے مسائل سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں پیدا کرسکتا۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ امیر ترین ممالک اور خطوں میں دولت کی غیر مساوی تقسیم معاشرے میں عدم مساوات کو بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔ انہوں نے یورپی توانائی بحران کو بھی سرمایہ داری کا نتیجہ قرار دیا جو کہ ان کی رائے میں اب کام نہیں کر رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 100% right. Janab sab nizam apny ap ko expose kr chuky hain. Srif ak hi nizam ha jo sahi ha or wohi qaim hona ha wo ha Quran pak ka nizam. Wo nizam base asool wohi le k ajj k jadeed dur k hisab se hi bany ga inshaAllah.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کس ملک کی سرمایہ کاری زیادہ ہے11:57 AM, 22 Oct, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, کاروباری, اسلام آباد: پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری کم اور امریکا کی بڑھ گئی ۔ جولائی تا ستمبر میں چین کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حماد اظہر کا بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلانبجلی صارف کو ذھنی قرب سے نکالو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حماد اظہر کا بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے34ارب روپے ڈوب گئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رجحان غالب آگیا جس کے باعث انڈیکس نہ صرف46ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو چھوکر واپس آگیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی سرمایہ کاروں کے34ارب روپے ڈوب گئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رجحان غالب آگیا جس کے باعث انڈیکس نہ صرف46ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو چھوکر واپس آگیا یہاں پورا ملک ڈوبا پڑا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »