حماد اظہر کا بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے قومی گرڈ سے بجلی کی ترسیلی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ وفاقی

وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے اپنے بیان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کی جائے گی جبکہ یہ سرمایہ کاری آئندہ 3 سال میں این ٹی ڈی سی کے ذریعے کی جائے گی۔

حماد اظہرکا کہنا تھا کہ سرمایہ کاری کے بعد قومی گرڈ سے بجلی کی ترسیلی صلاحیت میں اضافہ ہوگا،قومی گرڈ کی بجلی ترسیلی صلاحیت 2023 میں 28 ہزار 750 میگاواٹ ہوجائے گی جبکہ قومی گرڈ کی بجلی ترسیلی صلاحیت 2024 میں 31 ہزار 500 میگاواٹ تک بڑھ جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بجلی صارف کو ذھنی قرب سے نکالو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماد اظہر کا بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلانوفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپے کی بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ در فٹے منہ انہوں نے 111 ارب بھی گنوا بیٹھنے ھیں۔ imran220557 This is what is required
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا نومبر میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہاسلام آباد:حکومت نے نومبر میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت دیگر بل منظورکرائے جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر بجلی تین روپے 45پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر ہے کہ شہر قائد کے باسیوں کیلئے بجلی فی یونٹ 3روپے 45پیسے تک مہنگی ہونے کا خدشہ ہے ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں آئر لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔بدھ کے روز کھیلے جارہے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے182رنز کا ہدفٹی 20ورلڈ کپ:بنگلہ دیش کا پاپوانیوگنی کو جیت کیلئے182رنز کا ہدف T20WorldCup PapuaNewGuinea Bangladesh CricketMatch ICC T20WorldCup BCBtigers Cricket_PNG
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کا دریائے زرد کا دورہچین کے صدرمملکت شی جن پھنگ نے چین کے مشرقی صوبہ شانگ دونگ کے شہر دونگ ینگ میں دریائے زرد کے دہانے کے اس حصے کا دورہ کیا جہاں دریائے زرد سمندر سے ملتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »