سرفراز احمد کو جوتے دے کر میدان میں بھیج کر کیا پیغام دیا گیا؟ جاوید میانداد پھٹ پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”سرفراز احمد کو جوتے دے کر میدان میں بھیج کر کیا پیغام دیا گیا؟“ جاوید میانداد پھٹ پڑے

تفصیلات کے مطابق جاوید میانداد نے کہا کہ دورہ انگلینڈ کیلئے 30 کھلاڑی ساتھ لے کر گئے ہیں لیکن اس کے باوجود چیمپنز ٹرافی کے فاتح کپتان اور سینئر پلیئر کو پانی اور جوتے لے کر میدان میں بھیج کر کیا پیغام دیا گیا؟ دوسرے ملکوں کا کلچر مختلف ہے لیکن ہمارے ہاں سینئرز کا احترام کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ کی دوسری اننگز شروع ہوئی تو پاکستان کو سپنرز سے باﺅلنگ کرانا چاہیے تھی کیونکہ اس سے میزبان ٹیم کو 1،1 رن حاصل کرنے میں دشواری ہوتی، میں نے ٹیم کو پیغام بھجوانے کی کوشش بھی کی مگر انگلینڈ میں کاپی پنسل والے کوچ ساتھ ہیں،کسی نے نہیں سنی۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی کے پاس عملی تجربہ ہے تو اسے میدان میں آزمانے سے ہی بات بنتی ہے لیکن جنہیں کاپی، پنسل پکڑنے کا شوق ہے کہ وہ کالج، یونیورسٹیوں میں جا کر پڑھائیں، بہر حال ابھی بھی سیریز ختم نہیں ہوئی، غلطیوں سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاوید میانداد بھی سرفراز احمد کو جوتے لے کر میدان میں بھیجنے پر ناخوش - ایکسپریس اردوجاوید میانداد بھی سرفراز احمد کو جوتے لے کر میدان میں بھیجنے پر ناخوش -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمیز راجہ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دے دیا - ایکسپریس اردوسرفراز ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیتے ہوئے سفید بال کی کرکٹ پر توجہ مرکوز کریں جس میں وہ بہتر ہیں، سابق کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمیز راجہ نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا مشورہ دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرہوکر صرف محدود اوورز کے میچزپر توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاحوں کو ’مار پیٹ کر ماسک پہننے پر مجبور تو نہیں کر سکتے‘ - BBC News اردوبی بی سی کی ٹیم نے پاکستان میں سیاحتی مقام دوبارہ کھلنے کے بعد مری اور نتھیا گلی کے تفریحی مقامات پر تقریباً دس گھنٹے گزارے، لیکن اس دوران بمشکل درجن بھر افراد ایسے دکھائی دیے جنھوں نے ماسک پہن رکھے تھے یا سماجی دوری برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام: قرضوں کی حد کو بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے خوشخبری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت نے کامیاب جوان پروگرام میں قرضوں کی حد کو پچاس لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

واٹر بوائے بننے پر سرفراز کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ -واٹر بوائے بننے پر سابق اوپنر رمیز حسن راجا نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دے دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو میں رمیز راجا نے کہا کہ جانتا ہوں کہ ایک سابق کپتان کے لیے ٹیم میں واپسی کی راہ دیکھتے ہوئے بینچز پر بیٹھنا کتنا مشکل ہوتا ہے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »