پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست ہضم کرنا مشکل ہے لیکن۔۔۔ وقار یونس بھی میدان میں آ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست ہضم کرنا مشکل ہے لیکن۔۔۔“ وقار یونس بھی میدان میں آ گئے

تفصیلات کے مطابق وقار یونس نے کہا کہ سیریز میں کم بیک کرنے کیلئے پر عزم ہیں، مانچسٹر ٹیسٹ میں ساڑھے 3 دن حاوی رہے اور بیشتر سیشنز میں اچھا کھیلے لیکن ایک دو سیشنز خراب گئے جبکہ میچ کے چوتھے اور آخری روز انگلینڈ کشتیاں جلاکر کھیلا، قسمت نے بھی ہمارا ساتھ نہیں دیا، باﺅلنگ یا بیٹنگ میں خرابی کو ذمے دار ٹھہرانا درست نہیں، ہر شعبے میں تھوڑی بہت غلطیاں

ہوئیں شکست کا کوئی ایک شعبہ نہیں، ہم سب ذمہ دار ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے 5 بلے باز آﺅٹ کرنے کے بعد ریلیکس نہیں ہوئے، ہمارا پلان 10 وکٹیں لینا تھا، اس کے سوا کوئی حکمت عملی ہو ہی نہیں سکتی، چھٹی وکٹ کیلئے شراکت نہیں توڑ سکے، کرکٹ میں ایسا ہوجاتا ہے کہ کبھی آپ کا دن نہیں ہوتا، ٹیم میں کم بیک کی صلاحیت ہے، پلیئرز فٹ اور تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ناکامی ہضم کرنا مشکل ہے، وقار یونس - ایکسپریس اردوقسمت نے بھی ہمارا ساتھ نہیں دیا بولنگ یا بیٹنگ میں خرابی کو ذمے دار ٹھہرانا درست نہیں، بولنگ کوچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، دسمبر میں 2 ٹیسٹ 3 ٹی ٹونٹی میچ شیڈول
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہر شعبے میں کچھ غلطیاں ہوئیں جو مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کی وجہ بنیں، وقار یونسپاکستان کے پاس معیاری فاسٹ بولرزہیں صرف تجربے کی ضرورت ہے، نوجوان فاسٹ بولرزکو وقت ملے گا تو کارکردگی بھی بہترہوجائے گی، بولنگ کوچ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا لیکن سٹاک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاﺅ جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلے ٹیسٹ میں شکست انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں فواد عالم کو کس کھلاڑی کی جگہ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ بڑی خبرپہلے ٹیسٹ میں شکست ، انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں فواد عالم کو کس کھلاڑی کی جگہ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ بڑی خبر iamfawadalam25 FawadAlam PakvsEng
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے شاہینوں کی ساؤتھمپٹن میں پریکٹس - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »