واٹر بوائے بننے پر سرفراز کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واٹر بوائے بننے پر سرفراز کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ ARYNewsUrdu

واٹر بوائے بننے پر سابق اوپنر رمیز حسن راجا نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دے دیا۔

اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو میں رمیز راجا نے کہا کہ جانتا ہوں کہ ایک سابق کپتان کے لیے ٹیم میں واپسی کی راہ دیکھتے ہوئے بینچز پر بیٹھنا کتنا مشکل ہوتا ہے سرفراز احمد کو مشورہ ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں اور محدود اوورز کی کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھیں۔ رمیز راجا نے کہا کہ 12ویں کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم کے ساتھ رہنے بہتر ہے کہ محدود اووز کی کرکٹ کھیلیں جس میں قابل احترام ماحول ملے جو کہ سابق کپتان کو ملنا بھی چاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ سرفراز کے لیے وائٹ بال کرکٹ زیادہ سود مند ہے اور وہ اس میں پرجوش بھی دکھائی دیتے ہیں، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سرفراز کے لیے موزوں ہے اس لیے انہیں ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے سے متعلق سنجیدگی سے سوچنا چاہیے۔ رمیز راجا نے کہا کہ اس میں کوئی بری کا شرمندگی والی بات نہیں کہ آپ واٹر بوائے بن جائیں، ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں جیمز اینڈرسن بھی پانی کی بوتلیں لے کر آئے تھے مگر ہمارے کرکٹ کلچر میں اس عمل کو اچھا نہیں سمجھا اور خاص کر وہ سابق کپتان ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا پابندیوں پر ردعمل، امریکی سینیٹرز پر پابندی کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماں کی دعا پر بچے کی ناں ناں ،ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبولماں کی دعا مانگنے اور بچے کی ناں ناں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سٹاک مارکیٹ مجموعی طور پر اضافے پر بندامریکی سٹاک مارکیٹ مجموعی طور پر اضافے پر بند ہوئی۔نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 1.3 فیصد بڑھ کر 27791.44 پوائنٹ پر بند ہوا۔ایس اینڈ پی 500
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاحوں کو ’مار پیٹ کر ماسک پہننے پر مجبور تو نہیں کر سکتے‘ - BBC News اردوبی بی سی کی ٹیم نے پاکستان میں سیاحتی مقام دوبارہ کھلنے کے بعد مری اور نتھیا گلی کے تفریحی مقامات پر تقریباً دس گھنٹے گزارے، لیکن اس دوران بمشکل درجن بھر افراد ایسے دکھائی دیے جنھوں نے ماسک پہن رکھے تھے یا سماجی دوری برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شیخ عبد العزیز کے یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتالحریت رہنما شیخ عبد العزیز کے یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے، ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی عثمان بزدار سےملاقات، صوبائی امور پر تبادلہ خیال - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »