سرعام گلے ملنے پر اشنا شاہ اور فیروز خان سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی اداکار فیروز خان اور ساتھی اداکارہ اشنا شاہ کی ایک دوسرے کو سرعام گلے لگانے کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کو  تنقید

کرنے کا موقع مل گیا۔ان دنوں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جو فلم ’پردے میں رہنے دو‘ کی ٹریلر کے موقع پر بنی ہے جس میں فیروز خان نے اشنا شاہ کو گلے لگایا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ایک ساتھ نارمل بات کر رہے ہیں جیسے کہ کسی بھی انڈسٹری کی تقریبات میں ہوتا ہے، اس میں اشنا شاہ اور فیروز خان باتیں کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ایک ساتھ تصویریں بھی بنوا رہے ہیں آخر میں ایک دوسرے کو الوداعی کلمات بھی کہ رہے ہیں جس کی تصویر بنی ہے اور اس پر سوشل میڈیا صارفین نے اپنے کمنٹس سے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکے کی سالگرہ پر ڈالرز کی بارش کیوں کی گئی؟ حیران کن خبرسوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا ایک ایسا واقعہ جس نے نوجوان کو مالا مال کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس کی حالت پتلی کرنسی ڈوب گئی سٹاک ایکسچینج کریش یورپی یونین کی پروازوں پر پابندیروس نے یوکرین پر چڑھائی تو کردی لیکن اس کے بعد اسکی اقتصادی صورتحال کتنی متاثر ہو گئی اس حوالے سے بہت ہی حیران کن خبریں سامنے آ رہے ہیں،روس کی کرنسی روبل تاریخ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نومولود بیٹی کی وفات پر غم زدہ بلے باز کی جارحانہ بیٹنگ کے چرچےنومولود بیٹی کی وفات پر غم زدہ بلے باز کی جارحانہ بیٹنگ کے چرچے ARYNewsUrdu Please take a look at this issue. bzuLLBexamissue bzuLLBCompositeExams
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پہنچنے پر آسٹریلوی کپتان نے ساتھی کھلاڑی کی کافی بنانے کی ویڈیو شیئر کردیویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیٹنگ آل راؤنڈر مارنس مزے سے کافی بنارہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں:GeoNews Austria PAKvAUS
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شام قوم سے خطاب کریںگےاہم امور پر گفتگو کی جائیگیفواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے خطاب میں معیشت اورعالمی چیلنجز پرقوم کواعتماد میں لیں گے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس یوکرین تنازع،عالمی سطح پر تیل، اجناس کی قیمتوں میں اضافہیوکرین پر روسی حملے کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے، عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »