سردی میں نیم گرم پانی پینے کے بے شمار فوائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سردی میں نیم گرم پانی پینے کے بے شمار فوائد ARYNewsUrdu

سردیوں میں گرم پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گرم پانی پینا صحت کے لیے دوا کی حیثیت رکھتا ہے۔

ماہرین طب کا کہنا ہے کہ سردیوں میں پیاس نہ لگنے کے سبب پانی کا استعمال کم کر دیا جاتا ہے جس کے نتیجے میں ہاضمے اور جسمانی دیگر اعضاء سے متعلق شکایت بڑھ جاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق ہر بالغ انسان کو دن میں کم از کم 8 گلاس پانی ضرور پینا چاہیے اور اگر سادہ پانی کے بجائے نیم گرم پانی پی لیا جائے تو اس کے صحت پر سو فیصد مثبت نتائج حاصل ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایتبھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنےکی ہدایت کردی گئی۔ تفصلات جانیے: DailyJang There is national language of each province is different so what’s wrong in it ….. Racist
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، پرویز خٹکوزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں سب کچھ بگڑ چکا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang Sialkot PakistanStandsWith SL اچھا بولا ہے Kabhi aisy bachy apko b josh dikhain gy, don't worry. هر شاخ پہ اُلّو بیٹها ہے..
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ میں بارش: دونوں ٹیمیں ہوٹل میں موجودپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »