انتخابات میں کامیابی کی طرف جا رہے تھے لیکن دھاندلی سے چھین لیا گیا، آصف زرداری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم اس دھرتی کے ہیں اور یہیں مریں گے، آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی کی طرف جا رہے تھے جب آراو دھاندلی کرا کے الیکشن چھینا گیا۔

لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم اس دھرتی کے ہیں اور یہیں مریں گے، جنہوں نے اس دھرتی پر نہیں مرنا ان کیلئے کیا مسئلہ ہے، ہم ہر جگہ ان کا مقابلہ کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین نے کہا کہ ہمارے پاس ایسے ایسے کارکن ہیں جو پارٹی کی خاطر جانیں ہتھیلی پر رکھ کر پھرتے ہیں ہم ان کی قدر کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے منشور میں کہیں نہیں لکھا تھا کہ کے پی کے کا نام تبدیل کیا جائے گا لیکن ہم نے کیا، میرے دماغ میں اب بھی ایسی سوچیں موجود ہیں جس سے پاکستان کامیاب ترین ملک بن جائے گا بس اللہ ہمیں موقع دے، دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں ںے کہا کہ ہم انتخابات میں کامیابی کی طرف رواں دواں تھے کہ آر او کے ذریعے ہمارا الیکشن ہم سے چھینا گیا جب کہ پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں،ہماری اپنی کمزوریاں آڑے آ جاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

To der kis baat ki ha jldi se ma jao aur dusroon ko jeny do

مرنا دفن تو ہونا ہے یہاں لیکن پیسے باہر لیکر جانا ہے

ہاہاہاہاہاہا

آمین

بلکل زیادہ تر شیر(🐕) پاکستان میں مرنا نہیں چاہتے 🙈

😅

تو مر جا بھائی روکا جا نے ہے

ایسے ہی مذاق بس مرنا ورنا نہیں

دھاندلی چورن کب تک بیچیں گی یہ سیاسی جماعتیں۔ جب اقتدارِ میں ہوں یا الیکشن جیت جائیں تب الیکشن منصفانہ غیر جانبدارانہ ہو جاتے ہیں۔ جب ہار جائیں اقتدار سے محروم ہوں تب دھاندلی۔ جب مارشل لاء لگانا ہو تب کریپشن اور غداری۔ قوم کو پاگل بنا رکھا ہے۔ سبھی انکے اپنے کھیل ہیں ۔

حاجی لیاقت محسود کے بیٹے ارسلان کو پولیس نے جعلی مقابلے میں شھید کردیا ہے اور ارسلان کا دوست یاسر شدید زخمی ShameOnSindhPolice

گھٹیا اور غلیظ شخص

Aysi ahmaqoo par badshahat is duniya may kahi nahi mil sakti. Jitna in ko luto utna he jannisar bantay hay.

NawazSharifMNS جانی ابھ تو بات عزت پر آ گی ہے ابھ تو واپسی آ جائو یار۰

🤣🤣

Hopefully soon

مریں آپکے دشمن زرداری صاحب... آپکے تو پچھلے والے بھی ابھی زندہ ہیں.

Tu mar jao thanks for your

آصف علی زرداری صاحب 25 سال سے سیاست کر رہا ہوں میرے والد،بھائی کو گولیاں ماری گئیں میری ٹانگیں توڑی گئی۔اپنا قیمتی وقت اور سرمایہ قربان کر دیا،مظلوم عوام کے حق میں آواز بلند کر رہا ہوں۔۔ علی محمد رانا،حلقہ پی پی 111 فیصل آباد

Pakistan mai jo b hara smjoo uskee sath dhandli huee 😆

BBhuttoZardari great 👍🇵🇰

جناب مسٹر ٹین پرسنٹ امام المجاھدین حافظ سعد حسین رضوی کے الفاظ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مگر یہ کام آپکے بس کا نہیں بلکہ وفادار پاکستان کا ہے اور یہ الفاظ حافظ سعد حسین رضوی پر ہی ججتے ہیں

بے شرم چور ادمی جلدی مرو

ذرا جلدی کیجیے گا

Grate sir

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطابسابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اومی کرون تیزی سےپھیلنےوالا لیکن کم خطرناک ہے:ماہرین امراض سینہماہرین امراض سینہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون زیادہ پھیلنے والا وائرس ضرور ہے مگر یہ خطرناک نہیں لہٰذا شہریوں کو چاہیے کہ وہ افواہوں سے خوفزدہ نہ ہوں بس احتیاط کا دامن تھامے رکھیں۔، پڑھیے Hamidurrehmaan کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایران کی نیوکلیئر سائیٹ کے قریب پراسرار دھماکہ لیکن سرکاری میڈیا نے کیا بتایا؟نطنز (ویب ڈیسک) ایرانی شہر نطنز میں موجود ایک جوہری مقام کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ہے  لیکن واقعے کی کوئی سرکاری وضاحت نہیں کی گئی ہے۔ رائٹرز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان فلم انڈسٹری زبوں حالی کا شکار لیکن دراصل کس دور میں زوال کا شکار ہونا شروع ہوگئی ؟ فلم سٹار شاہد کھل کر بول پڑےکراچی (ویب ڈیسک) معروف فلم اسٹار شاہد کا کہنا ہے کہ ضیا الحق کے دور میں پاکستان فلم انڈسٹری زوال کا شکار ہوئی، آج فلم انڈسٹری تو زبوں حالی سے دوچار ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس بھی درخواست پہنچ گئی لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی ؟اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کو سانحہ سیالکوٹ پر از خود نوٹس کے لیے درخواست دے دی گئی جس میں موقف استدعا کی گئی ہے   کہ سانحہ سیالکوٹ ملک پاکستان کاعجیب نظام 1997کے برطرف تقریبا 1509ملازمین کو سپریم کورٹ نے 2001۔2003۔2007 میں بیک بینیفٹس کے ساتھ بحال کیاوہ صحیح ہیں اور جب صدر پاکستان نے آرڈیننس ایکٹ کے تحت بحال کیا وہ الٹراوایریز ؟؟؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارش نے پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ رکوا دیا لیکن آل راونڈر شکیب الحسن اس دوران گراونڈ میں کیا کرتے رہے ؟ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرلڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلادیش کے سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کی بارش سے متاثرہ میچ کے دوران گراو¿نڈ میں بچوں کی طرح سلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »