سرجری کے ذریعے خوبصورت ترین نظر آنے والا نوجوان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرجری کے ذریعے خوبصورت ترین نظر آنے والا نوجوان

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 9 پلاسٹک سرجریز کی مدد سے اپنے چہرے کو یکسر تبدیل کر دینے والا ٹک ٹاک صارف ڈوکوئین سوشل میڈیا صارفین کی توجہ تیزی سے حاصل کرنے میں کامیاب ہو رہا ہے۔

ان کی ظاہری شخصیت کو دیکھ کر سیکنڈز کے لیے تو کوئی بھی شخص حیرت میں مبتلا ہو سکتا ہے کیونکہ پہلے نظر آنے والے ٹک ٹاک صارف اب دکھائی دینے والے ڈو کوئین سے بالکل مختلف ہیں۔ ڈو کوئین کا دعویٰ ہے کہ ملازمت کے حصول کیلئے دیے جانے والے انٹرویو کے دوران انٹرویو لینے والے شخص کی جانب سے ان کے نقوش کا مذاق اڑایا گیا جس کے بعد پلاسٹک سرجریز کی مدد سے خود کو یکسر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔

ڈو کوئین کا کہنا ہے اگر ان سے قبل کوئی بھی شخص سرجری سے قبل اور بعد کی اس طرح کی تصاویر ان کے ساتھ شیئر کرتا تو یہ یقین کرنا قدرے مشکل ہوتا کہ دونوں تصاویر ایک ہی شخص کی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان فی الحال بطور میک اپ آرٹسٹ کام کرتا ہے اور اس نے خوبصورت نظرآنے کے لیے 9 سرجریز کی مد میں تقریبا 17 ہزار 400 ڈالر کی رقم خرچ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل India Bjp Ghandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرڈیننس کے ذریعے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے حوالے کیا جا رہا ہے: بلاول بھٹوآرڈیننس کے ذریعے اسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے حوالے کیا جا رہا ہے: بلاول بھٹو ARYNewsUrdu تو پہلے وہ کون سا پاکستانی عوام کے لئے تھا؟؟ ہمارا قومی بینک پچھلے 35 سالوں سے کس کے ایما پر کام کر رہا ہے؟ جب سے قرضہ لینا شروع کیا ہم نے اپنی پالیسیاں انہی کی فرمائش بہر بنائ۔ پھر بچھی کچھی کسر نوازے، زرداری اور بے نظیر نے قرضے لے اور معاف کر کے اتار دی۔ ایک دن ہی بتا دو، 👇 اس خچر کی سن لو۔۔۔ Imf ke hwwaly kia ja rha he choro ke nhi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں غلط سرجری کے باعث 11 مریض بینائی سے محروم - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لے لیا ataaii ho ga Ab jab benayi chali gayi tu tehqeeqat se unka azala hojaye Ga Kiya اللہ معاف کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کے ہسپتال میں ایک طرف آگ اور ایک طرف اوپن ہارٹ سرجری - BBC News اردوروس کے ایک ہسپتال میں ایک جانب اگر آگ بجھانے والہ عملہ آگ پر قابو پانے میں لگا تھا تو دوسری جانب ہسپتال کی میڈیکل ٹیم ایک مریض کی جان بچانے میں لگی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آتشزدگی کے دوران کامیاب ہارٹ سرجری، روسی ڈاکٹروں نے مثال قائم کردیآتشزدگی کے دوران کامیاب ہارٹ سرجری، روسی ڈاکٹروں نے مثال قائم کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »