وزیراعظم عمران خان نے ‘’کوئی بھوکا نہ سوئے’’ پروگرام کا افتتاح کر دیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ‘’کوئی بھوکا نہ سوئے’’ پروگرام کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت موبائل گاڑیوں کے ذریعے مخصوص مقامات پر کھانا فراہم کیا جائے گا۔

اس موقع پر اسلام آباد میں قائم ایک لنگر خانے میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور ایم ڈی بیت المال نے وزیراعظم کو پروگرام پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم نے خود کھانا تقسیم کرکے پروگرام کا آغاز کیا۔ عمران خان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ غریب محنت کش کے لیے پناہ گاہ ایک نعمت ہے۔ مہنگائی کے زمانے میں کھانے کا وہ پیسہ بچا کر اپنے گھروں کو بھیجتے ہیں۔ اب غریب بستیوں میں موبائل گاڑیاں کھانا فراہم کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پناہ گاہوں میں لوگ مجبوری کے تحت آتے ہیں۔ پناہ گاہوں میں اچھا کھانا اور اچھے طریقے سے ان کیساتھ برتاؤ کرنا چاہیے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پناہ گاہوں کے معیار کو خراب نہیں ہونے دینا، ہم نے غریبوں کا دھیان رکھنا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں اس سے قبل ’’کوئی بھوکا نہ سوئے‘‘ جیسی چیزیں نہیں ہوئیں، جلد سارے پاکستان میں ٹرکوں کے ذریعے کھانا پہنچائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ بہت سارے مخیر حضرات اس پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ جون میں احساس کا ایسا پروگرام لا رہے ہیں جس کے تحت مہنگائی کے دور میں براہ راست تین کروڑ خاندانوں کو سبسڈی دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکہ جیسا ملک اپنی قوم کو فری کھانا نین دے سکتا کیا پاکستان کی سونے کی کانین دریافت ہو گی ہین۔ یہ پروگرام کتنے دن چلے گا۔ ڈر ہے کہ اس کا حال پکی پکای روٹی جیسا نہ ہو۔

ایک پروگرام کو تین ناموں سے مختلف وقت پر افتتاح کر خان نے چیوتھیو کو پھدو بنانے کا سلسلہ جاری رکھا!! پہلے پناہ گاہ پھر لنگر۔ خانے اور اب کوئی بھوکا نہیں سوئے گا بندہ پوچھے اینا وچ فرق کی اے کوکین شریف

Iftta hota hy or wo bi Nawaz Sharif k project pr

News wlo mera ak pegam wazre azam imran khan tak pucha do moje khab me nabi pak ne imran khan k lye pegam dia hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ وزیراعظم نے احساس پروگرام کے تحت نئے منصوبے کا افتتاح کردیا اس منصوبے کا مقصد کیا ہے ؟ آپ بھی جانیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے احساس پروگرام کے تحت نئے منصوبے ’ کوئی بھوکا نہ سوئے‘ کا افتتاح کردیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ’’کوئی بھوکا نہ سوئے‘‘ پروگرام کا افتتاح کردیاوزیراعظم نے ’’کوئی بھوکا نہ سوئے‘‘ پروگرام کا افتتاح کردیا Read News کوئی_بھوکا_نہیں_سوئے_گا WaqtnewsUpdate ImranKhanPTI FaisalJavedKhan PTIPeshawar PMImranKhan MoIB_Official ImranKhanPTI FaisalJavedKhan PTIPeshawar MoIB_Official خود بھوکا تھا کیونکہ دو لاکھ پے اس کا گزارہ نہیں ہو رہا تھا اور عوام کو ایک پلیٹ چاول دے کر خاموش کرا رہا ہے نیازی کوئی تو روک لو ان بے شرموں کو عقل بادام سے نہیں نیازی کی طرح وزیر اعظم ملنے سے اتی ہے ImranKhanPTI FaisalJavedKhan PTIPeshawar MoIB_Official جو محتاجوں ضرورت مندوں کے کام آتا ہے ۔ غيب سے پھر مدد بھی ہو جاتی ہے ، خّدا کا قانون بھی کچھ يوں ہے ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ’’کوئی بھوکا نہ سوئے‘‘ پروگرام کا افتتاح کردیاوزيراعظم عمران خان نے ’’کوئی بھوکا نہ سوئے‘‘ پروگرام کا آغاز کرديا تفصیلات: Masha allah, good job sir Me and my family proud of you. After 74 years some one thinck about garib pakistani awam. We slut you. God bless you. And God bless Pakistan. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 لیکن اس کا نام یہ نہیں ہونا چاہئے کسی کی عزت نفس مجروح نہیں ہونا چاہئے، مطلب کہ بھوکا مرے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مستحقین کیلئے 'کوئی بھوکا نہ سوئے' پروگرام کا آغاز کر دیا: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f: \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u06d2 '\u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0628\u06be\u0648\u06a9\u0627 \u0646\u06c1 \u0633\u0648\u0626\u06d2' \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645 \u06a9\u0627 \u0627\u0653\u063a\u0627\u0632 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u0627\u0633 \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645 \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u0635\u062f \u0645\u062d\u0646\u062a \u06a9\u0634\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0628\u06c1\u062a\u0631 \u06a9\u06be\u0627\u0646\u0627 \u0641\u0631\u0627\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u0646\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 عوام کے پاس نہ ناشتہ کرنے کی سکت اور نہ دوپہر کا کھانا کھانے کے پیسے خان صاحب بخوبی جانتے ہیں اس لیے ان کی کوشش ہے کہ عوام اب کم از کم رات کو کھانا کھا کر سوئے🤔 عجب هے He is our HERO ,, Allah pak Khan sb ko hamesha khush rakhay,, aamin summa aamin ,,
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »