ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟ Horoscope 12July2021

آپ کو اب اپنے معاملات میں سنجیدہ ہو جانا چاہئے اور بڑے فیصلے کی اشد ضرورت ہے اور بار بار ایسے مواقع سامنے نہیں آتے آپ کو اب جلد کوئی قدم اٹھا لینا چاہئے۔پراپرٹی یا کسی بڑی چیز کی خرید و فروخت کے لئے ابھی وقت نہیں ہے اور نا اہی اپنی موجودہ جگہ کو تبدیل کرنے کا سوچیں ابھی صورتحال ایسی نہیں ہے آپ کو اسی جگہ پر ہی فائدہ ملنے کا امکان ہے۔خواتین اپنی صحت کا صدقہ دیں اور اولاد کے حوالے سے خود کو مضبوط اور سخت بھی کریں اس طرح لاپرواہی کرنا ان کے لئے بھی اور آپ کے لئے بھی بالکل ٹھیک نہیں ہے۔ وارننگ...

آج ایک مشکل سا دن ہے ایک کام ہوتا ہوا رہ جائے گاا ور جس بھی طرف سے امید لگا رکھی ہے وہ بھی پوری ہونے کا امکان کم ہے۔ جو لوگ پریشان ہیں وہ بس صدقہ ضرور دیں۔کسی بھی ایسے معاملے میں ہرگز مت آئیں جس کے خطرات کے بارے میں آپ کو کچھ اندازہ ہو۔ آج بات الٹی آپ کے گلے پڑنے کا اندیشہ ہے اور آج غصہ بھی کم کریں جھگڑوں سے دور رہیں۔ایک بات بھی ایسی نہیں جو تنگ کرے ماسوائے روزگار کے حصول کے حوالے سے وہ بھی چند دنوں کی بات ہے ٹھیک ہو جائے گا آپ اب مستقبل کے حوالے سے قدم اٹھانے کی پوزیشن میں ضرور...

"آپ کہا کرتے تھے کہ پاکستان میں گورے نوکری کرنے آئیں گے، ہم گوروں کو لائے لیکن حنا ربانی کھر کے بھائی نے ہمارا کالج توڑ دیا" کینیڈین پروفیسر نے وزیر اعظم کو درخواست دے دیاضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا اور اخراجات کا توازن بھی بگڑا ہوا ہے یہ سب نا مناسب پلاننگ کی وجہ سے ہے۔ تھوڑی سی محنت اور لگن حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ کافی کچھ بہتر ہو جائے گا۔ان دنوں تو زیادہ تر عشق کے معاملات دماغ پر سوار دکھائی دیتے ہیں جو آپ کے لئے مشکلات کا سبب بن سکتے ہیں۔ اس لئے ایسے معاملات سے فوری واپسی کا مشورہ...

مالی صورتحال بھی اچھی نظر آتی ہے اور آئندہ کے لئے بھی نیا سلسلہ بن رہا ہے اس لئے آپ کو چاہئے کہ ان تمام قسم کے حالات پر گہری نظر رکھیں۔ آپ کو اس میں بہت کچھ مل سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہصرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 172 روپے کم ہوکر 93707 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک سال میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں 15.37 فیصد کا خوفناک اضافہ ہوا: شہباز شریفCommodity prices rose by a whopping 15.37% in one year: Shehbaz Sharif
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات ، بلاول کی عدم موجودگی میں آصفہ بھٹو کو میدان میں اتارنے کا فیصلہکراچی : پیپلزپارٹی نے چییئرمین بلاول بھٹو کے دورہ امریکا کے پیش نظر آصفہ بھٹو کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے Barsati dado
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل کام بنتے بنتے اچانک رک جاتا ہے، حالانکہ ستارہ مکمل پاور کے ساتھ کام کر رہا ہے، ماسوائے صحت کے امور کے سب ٹھیک ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: بی ایم سی اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ عدم موجودگی، شیرخوار بچے کا انتقالبچے کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ نیورو سرجری وارڈ میں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں تھا۔ اللہ پاک ان کو ہدایت دے یہ ڈاکٹر کم اور قصای زیادہ ہے Very bad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں بجلی كی طویل لوڈ شیڈنگ سے پانی كا بحران - ایکسپریس اردوٹینكر مافیا نے لوڈ شیڈنگ كا بہانہ بناكر پانی مزید مہنگا كردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »