ایک سال میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں 15.37 فیصد کا خوفناک اضافہ ہوا: شہباز شریف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک سال میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں 15.37 فیصد کا خوفناک اضافہ ہوا ۔

اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ غریبوں اور عوام کے استعمال کی اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے ۔ مالی سال کے اختتام پر ایک سال میں ہونے والی مہنگائی غریب کیلئے قیامت صغریٰ سے کم نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عام استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں جون 2020 کے مقابلے میں جون 2021 میں 15.

صدر ن لیگ نے کہا کہ بلاشبہ موجودہ حکومت کے اقدامات غریبوں کی غربت بڑھانے اور ملکی ترقی کی اُلٹی گنتی کا باعث ہیں ۔ موجودہ حکومت پراپرٹی اور سٹاک مارکیٹ کے طاقتور اور امیر طبقات کے لئے خوشی خوشی ٹیکس ایمنسٹی سکیم لاتی ہے ۔ لیکن معاشرے کے غریب ترین طبقات پر مہنگائی کے ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے ۔ عام استعمال کی اشیاء ضروریہ عوام کی پہنچ سے باہر ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کسی حکومت کی اس سے بڑی معاشی ناکامی اور کیا ہوسکتی ہے کہ وہ مہنگائی قابو نہ کرسکے ۔ مہنگائی اور افراط زر میں اضافے کے ساتھ بے روزگاری کا...

شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نے ان سنگین مسائل کے حل کے بجائے اس پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں ۔ موجودہ حکومت نے غریبوں کو رعایت دینے کے بجائے لگژری گاڑیوں کی امپورٹ پر رعایت دی ۔ موجودہ حکومت نے آٹے ، چینی ، گھی اور خوردنی تیل پر سبسڈی اور رعایت دینے کو ترجیح نہیں بنایا ، حکومت کی توجہ یہ تھی کہ امپورٹڈ گاڑیاں سستی ہوجائیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے 94 ہزار 50 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکاوایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمییورپ میں اضافہامریکا و ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی اور یورپ میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کے وقتنرخ 0.2 فیصد گرکر 1799.18 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 15 جولائی کو ہلکی اور معتدل بارش کا امکان - ایکسپریس اردواگلے تین روز کے دوران زیادہ سے زیادہ پارہ 33 سے 35 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔ lakin garmi booit zayada ha😯😯😯😯
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں 5 سال قبل فوت ہونے والے شخص پر مقدمہ درج - ایکسپریس اردومرحوم ریاض ولد رمضان پر مقدمہ شادی کی تقریب میں آتشبازی کا درج کیا گیا، اہل خانہ وہ بھی ہمارا مجرم تھا بیشک! Mar k b chen nai paya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر اور سونے کی قیمت میں ایک ساتھ اضافہکراچی :انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 159روپے اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر160روپے سے تجاوز کر گیا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کردیئے، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کے لیے اچھی خبر ہے کہ دیرینہ دوست چین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی بھاری رقم فراہم کر دی ہے جس کی وجہ سے پاکستان کے ذخائر ذخائر 24 ارب 41 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »