کوئٹہ میں بجلی كی طویل لوڈ شیڈنگ سے پانی كا بحران - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ میں بجلی كی طویل لوڈ شیڈنگ سے پانی كا بحران -

كوئٹہ میں بجلی كی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے پانی كا بحران پیدا ہوگیا، ٹینكر مافیا كی بھی چاندی ہوگئی اور لوڈ شیڈنگ كا بہانہ بناكر پانی مزید مہنگا كردیا۔

عوامی حلقوں كا كہنا ہے كہ كیسكو نے شہری علاقوں میں بھی غیر اعلانیہ طورپر بجلی كی 10گھنٹے سے 11 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ كرركھی ہے جس كی وجہ سے شہرمیں پانی كا بحران پیدا ہوگیا ہے واسا كی جانب سے شہریوں كو تو پانی مہیا بھی نہیں كیاجاتا جب كہ ٹینكر مافیا كی جانب سے شہریوں كو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے، ٹینكر مافیا نے بجلی نہ ہونے كی بناء پر اپنے پانی كے نرخ بھی بڑھا دیئے ہیں اور ایک ٹینكر كیلئے شہریوں كو 2 روز انتظار كرنا پڑتاہے، متعلقہ حكام اس كا نوٹس...

عوامی حلقوں نے کہا کہ ایک جانب شہر بھرمیں دن رات اس قدر زیادہ بجلی بند كی جارہی ہے تو دوسری شدید ترین گرمی میں بغیر بجلی كے زندگی گزارنا بھی مشكل ہو چكا ہے جب كہ بجلی كے بھی اس قدر اضافی بلوں نے بھی صارفین كو پریشان كر دیا ہے نہ تو گھروں میں سكون ہے اور نہ ہی كاروبار چل رہا ہے، الیكٹرونكس سامان بھی بجلی کی كمی بیشی سے جل رہا ہے جس كی وجہ سے صارفین ذہنی كرب میں مبتلا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون یوٹیوبر کو نوعمر لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا ایسا کام ہوگیا کہ سوچا بھی نہ ہوگامیکسیکو سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) میکسیکو میں ایک معروف یوٹیوبر کو 16سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو دکھانے پر گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے متعدد علاقوں کو پانی کی فراہمی معطلدھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی جس سے شہر کے متعدد علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم ؛ حکومت کا 9 سے 18 جولائی تک سختی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبھارتی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عید الاضحٰی پر نقل و حرکت محدود رکھنے پر بھی غور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئی آٹو پالیسی کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا11:36 PM, 8 Jul, 2021, کاروباری, کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے آٹو پالیسی پیش کرنے کے بعد مختلف کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پینشن میں اضافہ ، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کی پنشن میں دس فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے ہوگا۔ Pension increse is no big news 10 % after 3 yers very sad govt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 4 سالہ بچی جاں بحق - ایکسپریس اردوبچی کو چہرے پر گولی لگی اسے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ رستے میں ہی دم توڑ گئی، مقتولہ کے چچا کا بیان کل جو پولیس کے نوجوان شہید ہوئے ہیں مجھے انکا حساب چاہیئے.. that is why i hate firing in shaadi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »