سب کو کہتا ہوں دیوار سے لگانے کی کوشش کی تو زخمی شیر بن جاؤں گا: عمران خان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:59 PM, 3 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, بہاولپور: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو وارننگ دیتا ہوں کہ مجھے دیوار سے نہ لگائیں۔ سب کو کہتا ہوں

بہاولپور: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو وارننگ دیتا ہوں کہ مجھے دیوار سے نہ لگائیں۔ سب کو کہتا ہوں یاد رکھو دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کی تو میں زخمی شیر بن سکتا ہوں۔ میں کوئی ایسی کوئی حرکت نہیں کرنا چاہتا جس عوام سوچنے پر مجبور ہوجائے۔ اپنے ملک کا سوچتے ہوئے کہتا ہوں کہ صاف و شفاف الیکشن کرائیں جائیں۔

بہاولپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے عمران خان نے کہا کہ ظلم کی انتہا میرے اوپر دہشت گردی کا کیس بنا دیا گیا۔ لبرٹی چوک لاہور میں موجودہ حکومت نے خواتین اور بچوں پر شیلنگ کی۔ مغرب میں سب کے لیے ایک ہی قانون چلتا ہے۔ مغربی ممالک میں رول آف لا کو برتری حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل مشرف کے دور میں چند دن جیل میں گزارے تو وہاں صرف چھوٹے لوگ نظر آئے۔ ایسا پاکستان بناؤں گا کہ کسی شہباز گل پر ظلم نہیں ہوگا۔ ہماری سب سے بڑی جنگ رول آف لا کو ملک میں نافذ کریں گے۔ طاقت کی حکمرانی جنگل میں ہوتی ہے ہم...

عمران خان نے کہا کہ پلان بنا رہا ہوں کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستان میں پیسہ لگانے کی ترغیب دی جائے۔ اس کا ایک ہی راستہ ہے وہ صاف اور شفاف الیکشن کا انعقاد ہے۔ عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ ان چوروں کے ٹولے سے کیسے نجات حاصل کی جاسکتی ہے۔ موجودہ حکومت نے این آر او سے 11سو ارب روپے معاف کرائے۔ یہ پیسہ چور لوٹ کر کھا گئے ہیں ۔ یہ عوام کا پیسہ یعنی آپ کا پیسہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے 236روپے لیٹر پٹرول کی قیمت رکھی ہے۔ ہمارے دور میں پٹرول کی قیمت 150اور فضل الرحمان کی قیمت 145روپے...

انہوں نے مزید کہا کہ قوم الیکشن کے ذریعے انقلاب لانا چاہتی ہے۔ میں قوم کو حقیقی آزادی کے لیے جگانے آیا ہوں۔ مریم بیچاری کے کہہ رہی ہے میرے پاس تو ایک دھیلا بھی نہیں ہے۔ قائداعظم نے کہا تھا انگریزوں کی غلامی کے بعد ہندؤں کی غلامی نہیں کرینگے۔ شہباز کہتا ہے ساری قوم محنت کریگی، مگر خود چوری کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nhi mohtaram zakhmi kutta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب چاہیں اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں: عمران خان کا دعویٰجتنا ڈرانے کی کوشش کی جائے گی اتنا زور سے مقابلہ کریں گے: عمران خان 😁😁 Bachy Lag Dyo Boy ab joty be mary gaa Shahzada leader ❤❤ اس کی ماں شوکت خانم نے اسلام آباد کو جہیز میں لایا تھا کیا جو جب چاہے بند کرے گا 😡😡😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ، وسیم اکرم کی محمد رضوان پرتنقید - ایکسپریس اردورضوان کا ناٹ آؤٹ جانا مجھے درست نہیں لگا، وسیم اکرم مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیرخزانہ نے مہنگائی بڑھنے کا اعتراف کرتے ہوئے شرمندگی کا اظہار بھی کردیاکراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں رہنے کا موقع ملا تو ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مفتاح اسمعیل کا اظہار شرمندگیکراچی: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں رہنے کا موقع ملا تو ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش کریں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی عمران خان کو گجرات سے الیکشن لڑنے کی پیشکشگجرات میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ الیکشن میں دو تہائی اکثریت ملے گی تو عمران خان وزیراعظم بنیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گجرات:5 سال سے ٹوٹی سڑک 8 گھنٹے میں کیوں بنی ؟چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گجرات آمد سے قبل 5 سال سے ٹوٹ بھوٹ کا شکار گجرات سروس موڑ کی سڑک صرف 8 گھنٹوں میں بنا دی گئی۔ DailyJang بنانا ریپبلک Koi faeda to hoa awam ka
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »