پرویز الہٰی کی عمران خان کو گجرات سے الیکشن لڑنے کی پیشکش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرات میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ الیکشن میں دو تہائی اکثریت ملے گی تو عمران خان وزیراعظم بنیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان بھی سیلاب زدہ علاقوں میں جا رہے ہیں، عمران خان کو لوگوں نے ریلیف کیلئے پیسا دیا ہے، شہباز شریف اور کابینہ ٹیلی تھون کرے، لوگوں نے چتھر دینے ہیں، پیسے نہیں۔

پرویز الہٰی نے کہا کہ حمزہ نے لڑکیوں کو لیپ ٹاپ دیے تو کہا ہمیں یاد رکھنا اور ووٹ دینا، بچیوں نے کہا انہیں ووٹ نہ دیں جنہوں نے یونیورسٹی بنائی، گجرات میں میڈیکل کالج شروع ہوچکا ہے، گجرات میں ایک بڑی انجینئرنگ یونیورسٹی بھی بنا رہے ہیں، تعلیم کا راستہ ہی صحیح راستہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب چاہیں اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں: عمران خان کا دعویٰجتنا ڈرانے کی کوشش کی جائے گی اتنا زور سے مقابلہ کریں گے: عمران خان 😁😁 Bachy Lag Dyo Boy ab joty be mary gaa Shahzada leader ❤❤ اس کی ماں شوکت خانم نے اسلام آباد کو جہیز میں لایا تھا کیا جو جب چاہے بند کرے گا 😡😡😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’میں عمران خان ہوں دہشت گرد نہیں‘ - BBC News اردوعمران خان کے وکیل حامد خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری سے اچھے کی امید نہیں رکھنی چاہیئے، جس پر عمران خان کمرہ عدالت میں مسکرانے لگے۔ My name is khan and I’m not a terrorise تم عمران خان نیازی ہو اور تم اس وقت کا فتنہ ہو توہین عدالت صرف ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے لئے ہے۔اب بتایا جائے کس قانون کے تحت عمران خان کے اوپر توہین عدالت کی کارروائی ہورہی ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیعاسلام آباد کی انسداِد دہشت گردی کی عدالت نے خاتون مجسٹریٹ اور پولیس افسران کو دھمکانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ پاکستان۔کے۔ھیرو۔کو۔کیو۔باربار۔عدالت۔بولاتے۔ھو۔بڑے۔بڑے۔ڈاکو۔چور۔ازاد۔گھوم۔رھے۔ھیں۔ اسے سزا دیکر کیا ججوں کو گھر نہیں جانا ؟ کیوں انکی زندگی اجیرن کرتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے عمران خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں اور اخراجات کی تفصیلات مانگ لیںموجودہ حکومت میں عمران خان کی سلامتی غیر معمولی خطرات کی زد میں ہے: فواد چوہدری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی چند روز میں دھڑلے سے کئی بار توہین عدالت، الزام جیو پر لگادیاعمران خان کے وکیل حامد خان بھی عدالت میں کہہ چکے ہیں کہ فواد چوہدری سے کسی اچھائی کی توقع نہیں مزید پڑھیں :GeoNews FawadChoudary Jaisay geo say koi achai ki umeed nahi 🐕🐕🐕🐕🐕🐕 جیو کا پھاپھا کٹنی کا کردار ۔۔۔ جیو سے اسی بکواس رپورٹنگ کی توقع تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، ضمانت میں توسیع - ایکسپریس اردوعمران خان کو عدالت کے سامنے پیش ہونا پڑے گا، عدالت مزید پڑھئے: ExpressNews imrankhan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »