گجرات:5 سال سے ٹوٹی سڑک 8 گھنٹے میں کیوں بنی ؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گجرات آمد سے قبل 5 سال سے ٹوٹ بھوٹ کا شکار گجرات سروس موڑ کی سڑک صرف 8 گھنٹوں میں بنا دی گئی۔ DailyJang

گزشتہ روز پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے شہر گجرات میں جلسہ کیا جس سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی خطاب کیا تھا۔

جلسے میں شرکت کے لیے عمران خان کو گجرات سروس موڑ کی سڑک سے جلسہ گاہ پہنچنا تھا لیکن 5 سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک مقامی انتظامیہ کے لیے درد سر تھی۔ گجرات موڑ کی ٹوٹی سڑک جو 5 سالوں میں تیار نہ ہو سکی وہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جلسہ گاہ پہنچنے کے لیے صرف 8 گھنٹوں میں تیار ہو گئی۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے میں وزيراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور ان کے صاحبزادے مونس الہٰی بھی موجود تھے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Koi faeda to hoa awam ka

بنانا ریپبلک

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرات کی 5 سالوں سے ٹوٹی سڑک عمران خان کیلئے 8 گھنٹوں میں تیارعمران خان نے اسی سڑک سے گزر کر جلسہ گاہ پہنچنا تھا شکریہ عمران خان گٹر چیمہ کے مطابق تو عمران خان ہیلی کاپٹر پر اے تھے یہ پانچ بارشوں میں ٹوٹ بھی جانی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Jalsay mei keu aye? Gujrat mei Tehreek e Insaf k jalsay k shurka se aap b suniyeJalsay mei keu aye? Gujrat mei Tehreek e Insaf k jalsay k shurka se aap b suniye gujratjalsa pti pervaizilahi Watch complete Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گجرات میں 5 سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک عمران خان کیلئے 8 گھنٹوں میں تیار کی گئی نجی ٹی وی کا دعویٰگجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گجرات کی سروس موڑ کی پانچ سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک عوام کیلئے مشکلات کا باعث بنتی رہی مگر صوبے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہونے کے ہمارے کہوٹہ میں عمران اور نواز وزیر اعظم ہوتے ہوئے آئے اور کہوٹہ کی سڑک استعمال ہی نہیں کی جو اب ایک کھنڈر بن چکی ہے جو بھی آتا ہے کلر کی سائڈ سے آتا ہے جو روڈ چوہدری نثار نے بنائی تھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایئرلائن ایمریٹس نے بڑااعلان کردیادنیا کی بہترین فضائی کمپنیوں میں شمار ہونے والی ایئرلائن ایمریٹس نے بڑااعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امارات ایئرلائن رواں سال دسمبر سے پانچ نئے شہروں جن میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کافی: وہ مقبول مشروب جس کا تعلق کبھی جنسی طاقت سے جوڑا گیا - BBC News اردودنیا کے مختلف گوشوں میں آج صبح سے شام تک کافی پی جاتی ہے لیکن 450 سال پہلے مغربی یورپ میں شاید ہی کسی نے کافی کا نام بھی سنا ہو۔ We the people of Sindh devastated by rain floods are looking to British Govt for help,they ruled us in past and developed most of our infrastructure which we couldn't maintain..we wish you rule us again as we believe John Bulls are far better than Brown Brits, our present rulers Waliya batool or irani consulate ma kam kerne wala baap ko jail ma dala Jay or bohat say larkay bhe shamil hain jis ma abbas Ali thazeeb police wala or kumail jis ko cyber crime act 2016 saza di Jay.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیکڑے کے خول اور زنک پر مشتمل مؤثر اور ماحول دوست بیٹری - ایکسپریس اردواس ٹیکنالوجی سے بنی بیٹریاں کم ازکم 1000 مرتبہ چارج ہوسکتی ہے اور آخر میں حیاتیاتی طور پر تلف ہوجاتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »