سانحہ اے پی ایس: ’کمیشن 30 جون کو عدالت عظمیٰ میں رپورٹ پیش کرے گا‘ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

’کمیشن کی جانب سے سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین سمیت 135 سے زائد افراد کے بیانات ریکارڈ کیے گئے‘۔ DawnNews APS Pakistan

پشاور: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی تحقیقات کے لیے قائم کیے گئے کمیشن نے اپنی کارروائی مکمل کرلی جس کی رپورٹ 30 جون تک عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی جائے گی۔مزید پڑھیں:انہوں نے بتایا کہ کمیشن کی جانب سے سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین سمیت 135 سے زائد افراد کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔انہوں نے مزید تفصیلات بتائیں کہ ’کمیشن کی جانب سے اب تک کی گئی تحقیقات اور کارروائیوں کے ریکارڈ کا بھی جائزہ لیا...

خیال رہے کہ 5 اکتوبر 2018 کو سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا حکم دیا تھا جس کی سربراہی پشاور ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس ابراہیم خان کر رہے ہیں۔جسٹس ابراہیم خان کی معاونت کے لیے 3 دیگر افسران بھی کمیشن میں شامل ہیں۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ اے پی ایس سے متعلق ازخود نوٹس اس وقت لیا تھا جب شہید بچوں کے والدین نے چیف جسٹس سے اسی حوالے سے ایک کیس کی سماعت کے دوران فریاد کی تھی۔

تمام ہی متاثرین نے شکایت کی تھی کہ حملوں سے چند ہفتوں قبل قومی انسداد دہشت گردی اتھارٹی نے دہشت گردوں کے منصوبے کے حوالے سے اطلاع دے دی تھی تو اس کو روکنے کے لیے اقدامات کیوں نہیں کیے گئے۔ والدین نے مطالبہ کیا تھا کہ اس معاملے میں ایک غیر جانبدار جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے تاکہ اسے نظر انداز کرنے والے متعلقہ حکام کو سبق سکھایا جاسکے۔2014 میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں 144 افراد شہید ہوئے تھے جس میں سے 122 اسکول میں زیر تعلیم طالب علم تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ: مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائیگیکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے اے 320 اور مسافروں کی انشورنس کے معاملے پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ پی آئی اے نے طیارہ غیر ملکی کمپنی سے لیز پر حاصل کیا تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی خصوصی پرواز پاکستانیوں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آباد کیلئے روانہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے کی پانچویں خصوصی پرواز 250 مسافروں کو لیکر نیو جرسی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئی، حکومت پاکستان نے عید سے قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیاروں پر کبھی سفر نہیں کروں گی: ماہین خانپی آئی اے کے طیاروں پر کبھی سفر نہیں کروں گی: ماہین خان تفصیلات جانئے: DailyJang Kisne bola aapko Safar karne ke liye bola ki pia m Safar karo Jab Allah ki traf sy ai ho tu chahy app PIA chorr kr ksi mn b safar krain apko koi nhi bacha skta.! Can you give any good reason so we can also have a same stance.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے - ایکسپریس اردوطبیعت ناساز ہونے پر ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا، گھر پر خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، عمران زرکون 25 لاکھ والے بستر پر آئیسولیشن کرنے کی عیاشی کا موقع ملا ہے ان صاحب کو،
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان کورونا کا شکارکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں پچھلے تین ماہ سے کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران زرکون کورونا وائرس کا شکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان کورونا کا شکاربلوچستان میں پچھلے تین ماہ سے کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمران زرکون کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »