سانحہ باجوڑ، فضل الرحمٰن نے دبئی میں تمام سیاسی مصروفیات منسوخ کردیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مولانا فضل الرحمان نے دبئی میں اپنی تمام مصروفیات اور ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں اور وہ اولین دستیاب پرواز سے کسی بھی وقت پاکستان پہنچ جائیں گے۔ DailyJang

اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دبئی میں اپنی تمام مصروفیات اور ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں اور وہ اولین دستیاب پرواز سے کسی بھی وقت پاکستان پہنچ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب اسلام آباد سے دبئی کیلئے عازم سفر ہوئے تھے جہاں انہوں نے ملکی موجودہ صورتحال اور بالخصوص نگران حکومتوں کے قیام اور انتخابات کے حوالے سے دبئی میں ہونیوالی ملاقاتوں میں مشاورت اور حتمی فیصلے کرنے تھے. تاہم باجوڑ میں ہونے والے سانحے کی پیش نظر انہوں نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دی ہیں اور پاکستان میں اپنی جماعت کے قائدین اور رہنماؤں سے مسلسل رابطوں میں ہیں اور اس حوالے سے تمام معلومات بھی حاصل کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن نے بیرون ملک کا نجی دورہ منسوخ کرکے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیاباجوڑ میں جےیوآئی کے جلسے کے دوران بم دھماکے کا افسوس ناک واقعہ، مولانا فضل الرحمٰن نے بیرون ملک کا نجی دورہ منسوخ کرکے پاکستان واپس پہنچنے کا فیصلہ کر لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

باجوڑ دھماکہ: مولانا فضل الرحمٰن کا وزیراعظم سے زخمیواں کیلئے ہیلی کاپٹر کا مطالبہے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے باجوڑ دھماکے کے زخمیوں کی پشاور منتقلی کیلئے ہیلی کاپٹر مہیا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے جلسے میں دھماکا04:44 PM, 30 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, باجوڑ :  باجوڑ میں مولانا فضل الرحمن کی جماعت جمیعت علمائے اسلام کے جلسے میں دھماکا ہوا جس سے متعدد افراد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کے پی کے حکومت دہشتگردی کے خاتمے کے اپنے عزم پر قائم ہے بیرسٹر فیروز جمال شاہ(24 نیوز) خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ نے باجوڑ میں سیاسی اجتماع میں دھماکے کی شدید مذمّت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں قیمتی جانی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے، مریم نوازمریم نواز نے کہا کہ ن لیگ المناک سانحہ پر مولانا فضل الرحمان اور کارکنوں سے اظہار تعزیت کرتی ہے۔ تفصیلات: DailyJang MaryamNawaz BajaurBlast
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمہوری معاشرے میں دہشتگردی کی جگہ نہیں، امریکا، باجوڑ دھماکے کی مذمتامریکا نے باجوڑ میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن اور جمہوری معاشرے میں ایسی دہشت گردی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »