سانحہ APS کمیشن کی رپورٹ اٹارنی جنرل کو دینے کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ APS کمیشن کی رپورٹ اٹارنی جنرل کو دینے کا حکم ویڈیو لنک: DailyJang

چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا کہ آپ کے ساتھ جو ہوا بہت غلط ہوا، ایسا کسی صورت بھی نہیں ہونا چاہیے تھا، مجھے آپ سے بے انتہا ہمدردی ہے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ایسی بات نہ کہیں، عدلیہ آپ کی محافظ ہے، جو حقائق رپورٹ میں آئے ہیں ان پر فیصلہ عدالت کو ہی کرنا ہے۔سانحہ آرمی پبلک اسکول، انکوائری رپورٹ سپریم کورٹ کو بھیج دی گئیچیف جسٹس نے کہا کہ یہ خفیہ رپورٹ ہے، ابھی ہم اٹارنی جنرل کو فراہم کر رہے ہیں،اللّٰہ خیر کرے، سپریم کورٹ آئین اور قانون کے مطابق بات کرے...

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کمیشن ہم نے بنایا ہے، اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے، شر پسند عناصر اسکول میں داخل ہوئے، انہوں نے بچوں کو نشانہ بنایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اےپی ایس سانحہ:انکوائری رپورٹ پرحکومتی جواب4ہفتوں میں پیش کرنیکی ہدایتاےپی ایس سانحہ:انکوائری رپورٹ پرحکومتی جواب4ہفتوں میں پیش کرنیکی ہدایت پڑھئے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس کمیشن کی رپورٹ اٹارنی جنرل کو فراہم کرنے کا حکم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں حارث رؤف کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئیانگلینڈ میں حارث رؤف کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی جریدے کا کرونا وبا کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف، خصوصی رپورٹ جاریاسلام آباد : امریکی جریدے نے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 2 ماہ قبل تیزی سے پھیلتے کرونا پر 80 فیصد قابو پایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی جریدے کا کرونا وبا کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف خصوصی رپورٹ جاریامریکی جریدے کا کرونا وبا کیخلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف، خصوصی رپورٹ جاری USA WallStreetJournal Praises ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official COVID19Pakistan CoronavirusPandemic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »