سانحہ اے پی ایس کمیشن کی رپورٹ اٹارنی جنرل کو فراہم کرنے کا حکم - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر وفاقی حکومت سے4 ہفتےمیں جواب طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates SupremeCourt

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس کی سماعت کرتے ہوئے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ اٹارنی جنرل کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس کی سماعت کی۔ عدالت انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر وفاقی حکومت سے4 ہفتےمیں جواب طلب کرلیا اور سانحہ آرمی اسکول کمیشن کی رپورٹ اٹارنی جنرل کو فراہم کرنےکا حکم دیا۔دورانِ سماعت شہدائے آرمی پبلک اسکول کے والدین عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ عدالت سے گزارش ہے کہ ہمیں انصاف چاہیئے۔ اس پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ آپ کے ساتھ جو ہوا بہت غلط ہوا، ایساکسی صورت بھی نہیں ہوناچاہیےتھا، مجھے آپ سے بےانتہا ہمدردی ہے۔جسٹس گلزار احمد نے کہاکہ ایسی بات نہ کہیں، عدلیہ آپ کی محافظ ہے، جو حقائق رپورٹ میں آئے ہیں ان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے پی ایس ازخود نوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاریاے پی ایس ازخود نوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری پڑھئے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں سانحہ اے پی ایس کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے کیا ریمارکس دیئے ؟ بڑی خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سانحہ اے پی ایس کیس کی سماعت کی جس دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے ملازمین کے پرانے ڈیوٹی اوقات کار بحال، بائیو میٹرک سسٹم فعالپی آئی اے کے پرانے ڈیوٹی اوقات کار بحال، بائیو میٹرک سسٹم فعال ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 63 ملازمین کیخلاف کارروائی، کئی برطرف -اسلام آباد: پی آئی اے میں اصلاحات اور احتساب کا عمل جاری ہے، جولائی کے مہینے میں 63 ملازمین جن میں مشتبہ لائسنس کے حامل پانچ کپتان بھی شامل ہیں پر ایکشن لیا گیا۔ پی آئی اے کے شبعہ ہیومن ریسورس نے ملازمین کے خلاف کی جانے والی کارروائی کی فہرست جاری کر دی۔ پی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے 63 ملازمین کو نوکری سے برطرف کردیا - ایکسپریس اردوطویل عرصے سے غیر حاضر اور جعلی اسناد کے حامل ملازمین شامل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 63 ملازمین کیخلاف کارروائی، کئی برطرف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »