اے پی ایس ازخود نوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے پی ایس ازخود نوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری پڑھئے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Aug 4, 2020 | Last Updated: 37 mins agoسپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج 4 اگست کو اس کیس کی سماعت کر رہا ہے، جہاں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کے دلائل جاری ہیں۔

اس سے قبل سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سانحہ اے پی ایس کی تحقیقات سے متعلق ازخود نوٹس لیا تھا۔ اب چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے، جو اس مقدمے کو سن رہے ہیں۔ سماعت کے دوران سانحہ کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ بھی زیر بحث آئے گی۔ عمل درآمد کے حوالے سے بھی اہم ہدایات جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

آرمی پبلک اسکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کی درخواست پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے پشاور ہائی کورٹ کے سینئر جج کو انکوائری کا حکم دیا تھا۔ انکوائری کمیشن کی رپورٹ 2 ہفتے قبل سپریم کورٹ جمع کرائی تھی۔ واضح رہے کہ دسمبر 2014 کو دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملہ کرکے 150 سے زائد افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔۔ شہداء میں بڑی تعداد معصوم طلبہ کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ میں سانحہ اے پی ایس کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے کیا ریمارکس دیئے ؟ بڑی خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سانحہ اے پی ایس کیس کی سماعت کی جس دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں سانحہ اے پی ایس کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے کیا ریمارکس دیئے ؟ بڑی خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سانحہ اے پی ایس کیس کی سماعت کی جس دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جا چھوڑ دے میری وادی آئی ایس پی آر نے یوم استحصال کی مناسبت سے نغمہ جاری کردیاراولپنڈی (ویب ڈیسک) جا چھوڑ دے میری وادی‘ آئی ایس پی آر نے 5 اگست یوم محاصرہ، یوم استحصال کی مناسبت سے کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا۔ڈی جی آئی ایس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاریکشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 63 ملازمین کیخلاف کارروائی، کئی برطرف -اسلام آباد: پی آئی اے میں اصلاحات اور احتساب کا عمل جاری ہے، جولائی کے مہینے میں 63 ملازمین جن میں مشتبہ لائسنس کے حامل پانچ کپتان بھی شامل ہیں پر ایکشن لیا گیا۔ پی آئی اے کے شبعہ ہیومن ریسورس نے ملازمین کے خلاف کی جانے والی کارروائی کی فہرست جاری کر دی۔ پی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'جاچھوڑدےمیری وادی' آئی ایس پی آر کاکشمیریوں کیلیےنیانغمہ جاری - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »