حکومت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوچکی، مولا بخش چانڈیو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمران کشمیر کا مقدمہ ہار کر اب تبلیغ کر رہے ہیں، مولا بخش چانڈیو تفصیلات جانئے: DailyJang

پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ حکومت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، حکمران کشمیر کا مقدمہ ہار کر اب تبلیغ کر رہے ہیں۔

لاہور میں پیپلز پارٹی انفارمیشن بیورو کے سیکرٹری اطلاعات حسن مرتضیٰ کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کشمیر کا مقدمہ ہر جگہ پر ہار چکی ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ پارٹی کا انفارمیشن بیورو حکومت کی ناکامیوں اور نااہلی کو میڈیا میں زیادہ سے زیادہ اجاگر کرے۔

حسن مرتضیٰ نے کہا کہ حکومت کی نااہلی اور نالائقی عوام کے سامنے لائیں گے۔ پنجاب کو فوکس کریں گے اور عوامی ایشوز کو ہر فورم پر اٹھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’حق خودارادیت ملنے تک مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے‘وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر عزم کا اظہار کیا ہے کہ حق خودارادیت ملنے تک مظلوم کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے، دنیا دیکھ رہی ہے کشمیر پر ظلم ہورہا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FMShahMehmoodQureshi Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے، وزیر خارجہوفاقی وزیر برائے خارجہ امور شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں مسئلہ کشمیر پر اتفاق رائے رکھتے ہیں، ہم کشمیریوں کی آواز کو دنیا کے ہر فورم پر اٹھائیں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کی نااہلی ہر فیلڈ میں سامنے آچکی ہے، ناصر شاہصوبائی وزیر برائے اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی نا اہلی ہر فیلڈ میں سامنے آچکی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: سگریٹ مانگنے پر پولیس اہلکار نے ملزم پر فائرنگ کردیلاہور: سگریٹ مانگنے پر پولیس اہلکار نے ملزم پر فائرنگ کردی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول، شہباز کا مسئلہ کشمیر پر حکومتی ناکامیوں پر اظہارِ تشویشدونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید پر سیکیورٹی انتظامات،کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد تسلی بخش ہے،عثمان بزارعید پر سیکیورٹی انتظامات،کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد تسلی بخش ہے،عثمان بزار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »