سانحہ مری پر سیاست کی مذمت کرتے ہیں: بلاول بھٹو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سانحہ مری کو بھولنے نہیں دیں گے، حکومت، وزرا کی طرف سے سیاست کرنے پر مذمت کرتے ہیں، پوری اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ سانحہ مری

پرجوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ مری میں جاں بحق ہونے والے 23 افراد کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار افسوس کرتے ہیں، افسوس مری میں جو مدد کرنا چاہیے تھی نہیں کر سکے، جب وزیراعظم کے خاندان کا ایک فرد چترال میں پھنسا ہوا تھا تو ہر قدم اٹھایا گیا، مری وزیراعظم کے گھرسے دوگھنٹے دورتھا، کوئی تو نوٹس لیتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is this harami condemned Model Town incident?

تو پھر اب سیاست کب کرو گے جب ملک کے حالت ٹھیک ہونگے تب

WaqarS25858813 🤣 هي ڪهڙو بيان آ 😀

تم بھی تو سیاست ہی کر رہے ہو زرا سندھ کی حالت دیکھو تھر میں بھوک سے روزانہ جو بچے مرتے ہیں اس کے زمہ دار تم ہو لوگ خود کشیاں کر رہے ہیں پیپلز پارٹی ایک کرمنل پارٹی ھے شاہ رخ جتوئی عمر قید کا مجرم اپنے بنگلے میں رہ رہا تھا اور کیا بیماری تھی اسے کہ ہسپتال میں داخل تھا ہوش کرو

بد کردار مکار اپوزیشن خود ھی سانحہ مری پر سیاست کر رھی ھے

ایک موبایل میں پانچ سے زیادہ فیسبوک میسنجر استعمال کریں

Bilawal طبیت تو ٹھیک ہے نا جانی

جاہل آدمی

اگر پی ٹی آئی کو آئینہ دیکھنے پر موصوف کے جزبات بھڑک اٹھے ہیں تو حیران ھوں حکومت پی ٹی آئی کی خامیاں بے نقاب کرنا سیاست نہیں ھوتی بلکہ بہترین اپوزیشن خراج تحسین کی مستحق ھے اور دونوں ہاتھوں سے قوم کا سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو سلوٹ ھے اس کو تنقید کو سیاست کا رنگ دینے کی

اس نمونے ہی پہلا الزام اور پہلا سیاست کیا۔۔ اس کے باپ بھی بولتا ہے۔۔۔

تیرے پیدا ہونے پر ہم مذمت کرتے ہیں

لخ دی لعنت پھر تُجھ پر بنتی ہے BBhuttoZardari

جاھل آدمی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مری پر وفاقی وزیر مونس الٰہی انتظامیہ پر برہمYey bureaucracy abi bi tum logon kay control mey hey. Politics bohot buri cheeze hey. Apni ulaad ko be Qurban kar daiti hay جن کا کھاتے ہیں انہی پر بھونکتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری: وزیر اعلیٰ پنجاب آج مری جائیں گےوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انکو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہے کیا؟ اب لوگ سیر کے لئے مری جا رہے ہیں، جب موقع پر موجود ہونا تھا تب موصوف میٹنگوں میں مصروف تھے اور قہقہے لگا رہے تھے اب مری کا دورہ صرف ملک کے پیسے کا ضیاع ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری پر کرکٹرز افسردہ۔۔۔حسن علی نے بڑی اپیل کردیقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن نے سانحہ مری پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ سانحہ مری میں انتقال کرنیوالوں کی ویڈیوز شیئر کرنا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حسان خاور نے سانحہ مری کی ذمے داری عوام اور ضلعی انتظامیہ پر ڈال دیسانحہ مری میں عوام کی بھی غلطی ہے، جنہوں نے انتظامیہ کی وارننگ کو سنجیدگی سے نہیں لیا، ترجمان پنجاب حکومت تفصیلات جانیے: DailyJang پاکستانی عوام جنگلی لوگ ہیں ، نہ بات کرنے کی تمیز نہ سڑک پر چلنے کی تمیز انتظامیہ کی الرٹ کونالائق وزراءنے نظر انداز کرکے کھوکھلی معیشت کا ڈھنڈورا پیٹتے ہوئے حکومت کی کامیابی قرار دیا ایسے بدبخت مسلط ہیں جس کی اچھائی کی خبر دیتے ہیں اسمیں سےزحمت نکل آتی ہے اس بے شرم انسان کو بتاو کہ تمہارے ڈبو اور بےشرم وزیر اعظم تو ہلا شیری دے رہے تھے کہ مری جاو امارت دکھاو ، یہ آدیو سنو تم اور تمہارا وزیر اعلی 18 گھنٹے کہاں سوئے رہے ، معصوم بچے نہ مرتے تم جیسے ناسوروں کو موت آ جاتی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مری سانحہ: عثمان بزدار انتظامیہ اور پولیس پر شدید برہم ہو گئےمری سانحہ: عثمان بزدار انتظامیہ اور پولیس پر شدید برہم ہو گئے ARYNewsUrdu sad This is the only thing he can do, what a CM
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »