بجرنگی بھائی جان کی ’منی‘ نے ایوارڈ سلمان خان کے نام کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہرشالی ملہوترا نے بھارت رتن ڈاکٹر امبیڈکر ایوارڈ 2022ء کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہرشالی ملہوترا نے بھارت رتن ڈاکٹر امبیڈکر ایوارڈ 2022ء کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

فلم ’ میں نے پیار کیا‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ بھاگیہ شری نے ساتھی اداکار سلمان خان سانپ کاٹنے کے واقعے پر چھیڑا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ آپ نے فلم بجرنی بھائی جان میں قابل ستائش اداکاری کی، اس کے ساتھ ٹی وی اور دیگر فلموں میں عمدہ پرفارمنس دی، اس لیے جیوری نے ایوارڈ کیلئے آپ کا نام فائنل کیا ہے۔ انہوں نے ایوارڈ سے متعلق اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یہ ایوارڈ سلمان خان، کبیر خان اور بجرنگی بھائی جان کی دیگر کاسٹ کے نام وقف کرتی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔