سانحہ مری، ذمے دار کون؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 80 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ مری، ذمے دار کون؟ -

ملکہ کوہسارمری میں قیمتی انسانوں کا ضیاع ایک ایسا سانحہ ہے ، جس پر ہر پاکستانی کی آنکھیں اشکبار ہیں ، اس بات میں کوئی کلام نہیں کہ پاکستانیوں کو برف باری ہمیشہ سے اچھی لگتی ہے اور جب بھی برف پڑنے لگے تو پاکستانیوں کا دل ملکہ کوہسار مری کی طرف کھنچنے لگتا ہے ، یہ سارا عمل فطری ہے اور نیچر سے محبت کا عملی ثبوت ہے ، لیکن اس بار برف باری کا طوفان قیامت خیز ثابت ہوا ، برف میں قبرستان آباد ہوگیا ۔

یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن کی تمام جماعتوں کے رہنماؤں نے اس سانحہ کی ذمے داری پنجاب اور وفاقی حکومت پر عائد کی ہے۔درحقیقت یہ سانحہ ایک دم نہیں ہوا۔ گزشتہ ہفتے ہی محکمہ موسمیات نے مری میں کئی روز تک جاری رہنے والے برفانی طوفان کی پیش گوئی کی تھی۔ اسکولوں میں چھٹیوں کے باعث ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاحوں نے مری کا رخ کر لیا اور ہر گزرتے دن سیاحوں کی تعداد وہاں بڑھتی چلی گئی۔اس دوران انتظامیہ اور حکومت نے لوگوں کو مری جانے سے روکنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعے کو دن بارہ...

جو ان کی موت کی بڑی وجہ بنے، جو درد ناک اور افسوسناک واقعات میڈیا میں آئے ہیں ، وہ ہمارے قومی طرزعمل پر بہت سے سوالات کو جنم دیتے ہیں ۔ ایکسپریس کی رپورٹس کے مطابق برفباری اور مشکلات میں پھنسے سیاحوں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کہیں نظر نہیں آرہی تھی،ہوٹل والوں نے آنکھیں ماتھے پر رکھ لیں۔ایک خاتون نے بتایا کہ ہمیں ایک کمرہ ایک رات کے لیے25 ہزار روپے میں ملا جس میں کوئی سہولت نہیں دی گئی،ہماری بچی کی طبیعت بگڑنے لگی تو ایک کپ گرم پانی مانگا وہ بھی نہیں...

بدھ پانچ جنوری کو تو وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر مری میں ایک لاکھ گاڑیوں کے داخلے کو اچھی خبر کے طور پر پیش کرتے ہوئے لکھا کہ مری میں ایک لاکھ کے قریب گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں ہوٹلوں اور اقامت گاہوں کے کرائے کئی گنا اوپر چلے گئے ہیں سیاحت میں یہ اضافہ عام آدمی کی خوشحالی اور آمدنی میں اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔

بالخصوص مری کے مال روڈ اور ملحقہ علاقوں میں کتنی گاڑیاں جا سکتی ہیں۔ اسی طرح بھوربن اور نتھیا گلی کے بارے میں بھی تحقیق کی جا سکتی ہے۔ مری جانے کے لیے تحصیل انتظامیہ کی کسی ویب سائٹ کے ذریعے ٹوکن حاصل کیا جا سکتا ہے جب کہ اس کے ساتھ ساتھ کمرشل گاڑیوں کے لیے بھی شیڈول ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Both are responsible, the people know better. How are the Govt departments and also the robbers of Murree. Taking advantage of the weather, they charge 1000 times more from

Exactly Punjab Government is responsible for this incident

وقت کا حاکم

پاکستانی جاہل عوام خود گاڑیوں میں ہیٹر چلا کر سونے والے گدھے

حکاومت ہے

Marna waly😞 is mulk ma asa he ha

تقدیر کے فیصلے اٹل ہوتے ہیں اس میں کسی کا کوئی دوش نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسان خاور نے سانحہ مری کی ذمے داری عوام اور ضلعی انتظامیہ پر ڈال دیسانحہ مری میں عوام کی بھی غلطی ہے، جنہوں نے انتظامیہ کی وارننگ کو سنجیدگی سے نہیں لیا، ترجمان پنجاب حکومت تفصیلات جانیے: DailyJang پاکستانی عوام جنگلی لوگ ہیں ، نہ بات کرنے کی تمیز نہ سڑک پر چلنے کی تمیز انتظامیہ کی الرٹ کونالائق وزراءنے نظر انداز کرکے کھوکھلی معیشت کا ڈھنڈورا پیٹتے ہوئے حکومت کی کامیابی قرار دیا ایسے بدبخت مسلط ہیں جس کی اچھائی کی خبر دیتے ہیں اسمیں سےزحمت نکل آتی ہے اس بے شرم انسان کو بتاو کہ تمہارے ڈبو اور بےشرم وزیر اعظم تو ہلا شیری دے رہے تھے کہ مری جاو امارت دکھاو ، یہ آدیو سنو تم اور تمہارا وزیر اعلی 18 گھنٹے کہاں سوئے رہے ، معصوم بچے نہ مرتے تم جیسے ناسوروں کو موت آ جاتی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری: وزیر اعلیٰ پنجاب آج مری جائیں گےوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انکو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہے کیا؟ اب لوگ سیر کے لئے مری جا رہے ہیں، جب موقع پر موجود ہونا تھا تب موصوف میٹنگوں میں مصروف تھے اور قہقہے لگا رہے تھے اب مری کا دورہ صرف ملک کے پیسے کا ضیاع ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری کی ذمہ دار حکومت ہے احسن اقبالنارووال ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ سانحہ مری حکومت کی بے حسی کی وجہ سے پیش آیا ، مری واقعے پر حکومت کی بے خبری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش - ایکسپریس اردومری کے مختلف علاقوں میں بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹلز چھوڑ کر گاڑیوں میں رہنے کو ترجیح دی، رپورٹ جرنل ضیاء الحق (شہید) کا نفاذ اسلام، تفرقہ باز کا فساد، دین دشمن لابی کا ظلم، رب کا زندہ و قائم معجزہ، آج تفرقہ باز اس نظام سے ہی مکرتے ہیں۔ تفصیل وزٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری، وزیراعظم کی انکوائری میں اہم ترین سوالوں کا جواب ملے گا؟کیا وزیر اعلیٰ بزدار نے موسم سرما سے قبل اور محکمۂ موسمیات کی جانب سے مری میں موسلادھار بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی کرنے کے بعد کوئی اجلاس بلایا؟ کیا اِس اجلاس کے اہم نکات (میٹنگ منٹس) دستیاب ہیں؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »