سانحہ مری کے روز سیاحتی مقام پر کتنی برفباری ہوئی ؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان محکمہ موسمیات نے سانحہ مری کے روز سیاحتی مقام پر برفباری کی تفصیلات جاری کردیں۔ محکمہ موسمیات کےمطابق سانحہ مری

Jan 10, 2022 | 15:32:PMمحکمہ موسمیات کےمطابق سانحہ مری کے وقت برف باری ڈیڑھ فٹ سے بھی کم ہوئی اور مری میں 7جنوری کو زیادہ سے زیادہ برف باری17 انچ ہوئی۔ترجمان محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ مری میں 4 جنوری کو 6 انچ برف باری ہوئی اور 5 جنوری کو 8.5 انچ برفباری ہوئی۔محکمہ موسمایت کا کہنا ہےکہ برفباری گزشتہ چند سال کے معمول سے زیادہ تھی۔

خیال رہے کہ مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی تھی اور 20 سے زائد افراد کی گاڑیوں میں اموات کے بعد سیاحتی مقام کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ مری کے روز کتنی برفباری ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیںبرفباری گزشتہ چند سال معمول سے زیادہ تھی: محکمہ موسمیات SHABAZGIL Itny si baraf sy gariyan baraf mein dab gy aur gariyon mein oxygen ki supply bhi khatam ho gy kaisy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری: وزیر اعلیٰ پنجاب آج مری جائیں گےوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار مری کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور انکو مری میں ریسکیو اینڈ ریلیف UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہے کیا؟ اب لوگ سیر کے لئے مری جا رہے ہیں، جب موقع پر موجود ہونا تھا تب موصوف میٹنگوں میں مصروف تھے اور قہقہے لگا رہے تھے اب مری کا دورہ صرف ملک کے پیسے کا ضیاع ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری : حکومتی نالائقی سے کئی شہری زندگی سے محروم ہوگئے، زرداریZardari bhai ko batayein k Washington k flood ke responsibility Bhi PTI govt pe daal de اور آپکی قابلیت سے کئی شہری دولت سے محروم ہو گئے.. مری میں 3 ہزار والا کمرہ 40 ہزار میں بکا ۔ ہیٹر 1000 روپیہ فی گھنٹہ دیا گیا اور ٹائر پر چین 5 ہزار کی ڈالی گئی ۔ مری کے مقامیوں نے برف میں پھسے مجبور لوگوں کو بلکل اس ہی طرح لوٹا جس طرح میدان جنگ میں مال غنیمت لوٹا جا تا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ مری: جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئیسانحہ مری: جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی Murree Tragedy Funeral Prayers Offered Victims Nathiagali CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عامسانحہ مری۔۔برف میں دھنسی لڑکی کو زندہ نکالنے کی ویڈیو منظر عام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »