گلوکار شہزاد رائے آبادی اور فیملی پلاننگ کے سفیر مقرر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت عارف علوی نے وفاقی ٹاسک فورس پاپولیشن میٹنگ میں فیصلہ کیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

حکومت نے سماجی کارکن اور معروف گلوکار شہزاد رائے کو آبادی اور فیملی پلاننگ کا سفیر مقرر کر دیا۔

شہزاد رائے کو سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت وفاقی ٹاسک فورس پاپولیشن میٹنگ میں کیا گیا۔ گلوکار کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں آبادی وسائل کے مقابلے میں زيادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے اور شہزاد رائے اس مد میں عوام میں آگاہی فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

شہزاد رائے اس سے پہلے بچیوں کی تعلیم، اسکولوں میں بنیادی سہولیات سمیت ديگر سماجی کاموں میں بھی حکومتوں کو مدد فراہم کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Educated log road pr bhotta bechen or Cricketer, Singer and Actors mulk chlayen. Welcome to Pakistan.

اسکی دھاڑیاں پہلے بہت تگڑی تھیں اب نئے نئے این جی اوز رجسٹرڈ ہونگے

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ھی ھے۔ بیھنگم آبادی ۔ نہ تعلیم اور نہ تربیت ، غریب آدمی کا صرف آبادی پر زور ھے ۔ اس پر فوری کام کی ضرورت ھے

good

شہزاد کنڈوم۔

Kabhi aao na peshawar khushbo lagay kay

جو جو گانڈو ملتا ہے.. اس کو عہدے دے دیتے ہیں..

ایہہ ہون کونڈوم دے پنکچر چیک کریا کرے گا۔ فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے

واہ جی اپنے ہتھی ساتھی چڑھایا کرے گا 😂

چلو اس کی بھی مراد پوری ہوئی۔

Es say esko kia faida ho ga

سیدھا بولو ساتھی بیچے گا

یہاں اب بھی 'بڑھتی آبادی' مسئلہ ہے 😆

گلوکار جب ہمارے سفیر ھونگے تو پھر برف خراب موسم سے کیا شکوہ پی ٹی آئی کی پوری کابینہ ہی لالی وڈ انڈسٹری ھے یہاں ایک اد گلوکار فنکار سے کوئی فرق نہیں پڑھتا حضور یہ الگ بات ھے ہمارے دیس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ھے 🇵🇰

He needs polio vaccination ..go for it 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلال چانڈیو، چرواہے سے گلوکار تک کا سفر: ’اُن کی دستیابی دیکھ کر شادی کی تاریخ طے کی جاتی‘ - BBC News اردوجلال چانڈیو کے عروج کے دور میں اُن کی مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ سندھ کے دیہی گھرانوں میں اُن کی دستیابی دیکھ کر بچوں کی شادی کی تاریخ طے کی جاتی تاکہ جلال ان کی شادی کی تقریب میں اپنی پرفارمنس دے سکیں۔ Junaidunar110 سھی کہا بلکل ایسا ہی تہا ہم نے بچپن میں کٸی بار شادی میں ان کے گیت سنے ہیں ہمارے ہاں بوہت مقبول تھا میں آج تک قادر مگسی کی تصویر سمجھتا رہا 😶😶😶
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مری سانحے میں راولپنڈی کا پورا گھرانہ ہی موت کی وادی میں چلا گیا - ایکسپریس اردومرنے والوں میں شہزاد اس کی اہلیہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں 😭😭😭😭😭 Jis Kisi families pe ye azmaish he Allah pak saber dy Murree incident se sub dukh dard mein Sath hen all Pakistani ,,,ek insan ki maut darasal puri insaniyat ki maut he ,murreetragedy magfirat farmye Ameen. 😓😓😓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی قومی کرکٹرز سے اچانک ملاقات، ویڈیو وائرلپاکستان کے نامور گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے قومی کرکٹرز سے اچانک ملاقات کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انتظامیہ کے لوگ بھی سیلفیاں بناتے رہے یہ مجرمانہ غفلت تھی مری ہوٹل ایسوسی ایشن نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیاراولپنڈی (ویب ڈیسک) مری ہوٹل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری راجہ یاسر نے دعویٰ کیا ہے کہ انتظامیہ کے اہلکار بھی سیلفیاں بنا رہے تھے، پلاننگ ہوتی تو خراب موسم میں مری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری لاہور سے آئی 4 سالہ بچی نمونیا سے چل بسیراولپنڈی (ویب ڈیسک) مری میں برفباری دیکھنے کے لیے آنے والی ایک اور بچی انتقال کر گئی جس کے بعد شدید برفباری اور  بدترین ٹریفک جام کے باعث جاں بحق افراد تمام سیاحوں کو مری کا بائکاٹ کرنا چاہئے اور جتنی حرام خوری کی وہی کھائیں سارا سال حرام ناجائز منافع سیاح_مری_کابائیکاٹ_کریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کی والدین سے بچوں کا ’ڈوپ ٹیسٹ‘ کرانے کی اپیلقومی ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر شاہد آفریدی نے نوجوانوں میں منشیات کے بڑھتے استعمال پر والدین اور اساتذہ کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ mariahfawad chalo mein tmhara krwaon test I knew you were a shite news network but you've raised the 'bakwaas bar' today, congratulations.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »