سابق وزیراعظم نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اراضی کی نیلامی کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا، ڈسٹرکٹ پرائس اسسمینٹ کمیٹی نے 11سو 28کنال زمین کا تخمینہ چار ارب 15کروڑ روپے لگا دیا۔ ض

لعی انتظامیہ لاہور نے میٹنگ منٹس جاری کر دیئے۔کاپی دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔ سابق وزیر اعظم کی تین جائیدادوں کی نیلامی کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی ۔11سو 28کنال اراضی کا تخمینہ لگا کر تین کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔

موضع میاں میر ،مانک اور بدوکی ثانی کی جائیدادیں چند روز میں نیلام ہونے کا امکان ہے۔ موضع میاں میر 135 اپر مال پر واقع دو کنال 8 مرلہ کمرشل پلاٹ کا تخمینہ 20کروڑ48لاکھ 32ہزار روپے میں نیلامی کا فیصلہ کیا گیا۔ موضع مانک کی 936 کنال 10 مرلہ زرعی اراضی کی نیلامی 3ارب 4کروڑ میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا، موضع بدوکی ثانی میں 279 کنال زرعی اراضی کی نیلامی 91کروڑ 34لاکھ روپے میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔ نیب کورٹ کے حکم پر نیلامی کے کےلیے تین کمیٹیاں تشکیل دے دی۔

تحصیل رائیونڈ میں اسسٹنٹ کمشنر عدنان رشید کمیٹی کے کنونیئر مقرر کیا گیا ہے، تحصیل کینٹ میں اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان رانجھا کمیٹی کے کنونیئر مقرر کیے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ کمیٹی کے کنونیئر ڈپٹی کمشنر لاہور مقرر کر دیئے گئے، کمیٹی ممبران میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو، ڈپٹی ڈائریکٹر نیب، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ، فنانس ڈیپارٹمنٹ، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ اور اسسٹنٹ کمشنر کینٹ شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Neelam karo recovery karo

یہ معاملہ دیکھنا چاہیئے ک کہیں نواز شریف کی جائیداد pti والے تو نہیں خرید رہے ۔۔۔ پلیز اس معاملے کو چیک ب کیا جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی حیثیت اسلام آباد کے میئر سے زیادہ نہیں: مریم نوازمسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کی حیثیت اسلام آباد کے میئر سے زیادہ نہیں ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم MaryamNSharif pmln_org ImranKhanPTI اور تیری حثیت کوٹھے والی سے ذیادہ نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی کورونا ویکسین کی جعلی انٹری، تحقیقات کے لئے3 رکنی کمیٹی تشکیللاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے نواز شریف کی کورونا ویکسین کا غلط اندراج کے واقعے کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس بندے کی ہر چیز میں جعل سازی ہے بہت ہی بڑی ٹوپی ہے لیکن اونٹ پہاڑ کے نیچے آہی گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ویکسین کی جعلی انٹری: ذمہ داران کا تعین کرلیا گیالاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسین کی جعلی انٹری کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سات افراد کو ذمہ دار قرار دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ثانیہ نشتر کی ملاقات پناہ گاہوں کی صورتحال پر بریفنگوزیراعظم سے ثانیہ نشترکی ملاقات، پناہ گاہوں کی صورتحال پر بریفنگ Islamabad SaniaNishtar Meets PMImranKhan Briefs Shelter Situation ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظملزم ظاہر جعفر کی والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ Court Reserves Order Bail Pleas ZahirJaffer Parents MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی بندرگاہ سے منشیات کی دنیا کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئیمودی کی بندرگاہ سے منشیات کی دنیا کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu lokeshhvermaa Ye Dekh comedy... Haha noice 😂 کیا سین ہے کتنے تیجسوی لوگ رکھتے ہیں ہم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »