نواز شریف کی ویکسین کی جعلی انٹری: ذمہ داران کا تعین کرلیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی ویکسین کی جعلی انٹری: ذمہ داران کا تعین کرلیا گیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسین کی جعلی انٹری کے معاملے پر انکوائری رپورٹ سامنے آگئی ، انکوائری کمیٹی نے معاملے پر سات افراد کو ذمہ دار قرار دے دیا۔

کمیٹی نے بتایا کہ ویکسی نیشن سنٹر پر تعینات عملہ غیر تربیت یافتہ تھا اور واقعہ میں سب سے زیادہ غفلت ایم ایس ڈاکٹر احمد ندیم کی تھی جبکہ ریکارڈ کی چیکنگ کے دوران بہت سے تضادات پائے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کوٹ خواجہ سعید اسپتال کے ویکسی نیشن سنٹر سے متعدد اندراج کو کینسل کئے جانے کا بھی انکشاف ہوا۔ انکوائری کمیٹی نے ایم ایس ڈاکٹر احمد ندیم، ڈاکٹر منیر احمد، کلرک نوید، نرس صبا ریاض، وارڈ بوائے عادل رفیق، چوکیدار ابوالحسن اور ایم ایس کے پی اے رانا مظفر کے خلاف کاروائی کی سفارش کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی کورونا ویکسین کی جعلی انٹری، تحقیقات کے لئے3 رکنی کمیٹی تشکیللاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے نواز شریف کی کورونا ویکسین کا غلط اندراج کے واقعے کی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس بندے کی ہر چیز میں جعل سازی ہے بہت ہی بڑی ٹوپی ہے لیکن اونٹ پہاڑ کے نیچے آہی گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’نواز شریف کو غیر موجودگی میں پاکستان میں ویکسین کیسے لگ گئی‘ - BBC News اردوپاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف جو لندن میں مقیم ہیں ان کو کورونا ویکیسن لگائے جانے کے تصدیق شدہ میسجز کے سکرین شارٹس وائرل ہونے لگے ہیں۔ واہ واہ واہ ، کمال لوگ لاجواب سروس 😉🤯 Sun mumkin hy bbc urdu walo 😂jisy tum log bbc urdu wale wisy he sharif isy tu mafia nhe kaha jata expert hy pore 😂 معجزہ انگلینڈ والوں کی کیا مجال اس سوال کو پوچھ سکیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کے شناختی کارڈ‌ پرجعلی کرونا ویکسین اندراج کروانے والے کا نام سامنے آگیانواز شریف کے شناختی کارڈ‌ پرجعلی کرونا ویکسین اندراج کروانے والے کا نام سامنے آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ویکسین کا غلط اندراج، ایم ایس اور سینئرمیڈکل افسر بھی معطللاہور : محکمہ صحت پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسین کے غلط اندراج پراسپتال کے ایم ایس اور سینئرمیڈکل افسر کو بھی معطل کردیا۔ یہ تو وہ ہی بت ہوئی۔ چور کو پڑ گۓ مور 😆😆😆 Edhr b chori es m b jhoot یہ پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے نام پر کورونا ویکسین کا جعلی اندراج، اسپتال کے ایم ایس معطل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن انٹری، FIA اور پولیس کے مقدمات درجسابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن انٹری پر ایف آئی اے اور پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang لگتا ہے کہ آئی ایس آئی نے بھی ایک کیس درج کر لیا ہو گا ؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »