سابق صدرآصف زرداری کی جیل سے ہسپتال منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی جیل سے ہسپتال

منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی جیل سے ہسپتال منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی،جج احتساب عدالت محمد بشیر نے درخواست پر سماعت کی،درخواست آصف زرداری کے وکیل لطیف کھوسہ نے

دائرکی ،وکیل درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ آصف زرداری کی جان کو خطرہ ہے،جیل میں طبی سہولتیں ملناآصف زرداری کاحق ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ سابق صدر کو جیل سے ہسپتال منتقل کیا جائے،عدالت نے درخواستگزار کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوریسعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوری SaudiArabia USArmy Soldiers StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زرداری کو دو ذاتی اٹینڈینٹ رکھنے کی اجازت دی جائے، لطیف کھوسہزرداری کو دو ذاتی اٹینڈینٹ رکھنے کی اجازت دی جائے، لطیف کھوسہ تفصيلات جانئے: DailyJang What utter rubbish and why ? پیسے آپکے ابو جان دیں گے۔ Latif khosa jail ko jail hi rehney Doo Kal ko mujrim attend key toor per tumeri maa behn bi mang layghey
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق ایم این اے کی گاڑی پر فائرنگ،گن مین سمیت 3 افراد قتلwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق ایم این اے جمشید دستی کی بس کا نمبر بھی جعلی نکلاڈگری کے بعد بس کا نمبر بھی جعلی نکل آیا، سابق ایم این اے جمشید دستی کی بس کا نمبر رجسٹرڈ نہیں تھا، بس کو قبضے میں لے لیا گیا۔ چور ہے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 But his services in his constituency are not fake. JamshaedDasti to come again in PPP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں سپریم کورٹ میں ...'اہلخانہ کی ملکیتی جائیدادوں کی منی ٹریل دینے کا پابند نہیں' سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بھی جواب جمع کرادیا Q Ap QaNooN Sy BaLaTaR Hain jo Trail Ni DyN Gy?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے جنرل اسمبلی میں امت کی صحیح ترجمانی کی، طیب اردوان - ایکسپریس اردوبھارت نے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدام اٹھایا، کشمیر سے کرفیو اور ظلم کا فوری خاتمہ کیا جائے، ترک صدر Poori dunya ne maan lia .... Patwari nahi maanty ImranKhanPTI Ali_MuhammadPTI MuradSaeedPTI iVeenaKhan OfficialDGISPR طیب اردگان کو پتا ہی نہیں کیا کیا ان کے نام سے منسوب کیا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »