سابق مسٹر پاکستان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، افسوسناک خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے وار میں شدت آ گئی ہے اور کئی نامور شخصیات بھی اس موذی وباءکا شکار ہو رہے ہیں

تفصیلات کے مطابق کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر دو روز قبل ان کا ٹیسٹ ہوا تھا جس کی رپورٹ پازیٹو آنے پر یحییٰ بٹ ازخود تنہائی میں چلے گئے ہیں اور مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے جبکہ پنجاب کے وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

تیمور خان بھٹی کا کہنا ہے کہ یحییٰ بٹ پاکستان کا اثاثہ ہیں اور ان کی باڈی بلڈنگ کے حوالے سے پاکستان کیلئے گراں قدر خدمات ہیں، وزیر کھیل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے ماسک کے استعمال کے ساتھ لازمی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ کور کمانڈر کراچی پر حملہ اور 6 اہلکاروں کی شہادت کے کیس میں ملزمان کی اپیل پر ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

واضح رہے کہ پاکستان میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کے بعد روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4,896 مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد 5 جون تک ملک بھر میں مجموعی طور پر متاثرین کی تعداد 89,249 ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1,838 تک پہنچ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا: پنجاب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 2040 کیسز، سندھ میں 40 امواتکورونا وبا: پنجاب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 2040 کیسز، سندھ میں 40 اموات CoronavirusPandemic coronavirusinpakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحق Read News Pakistan Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا متاثرین چین سے زیادہپاکستان میں کورونا متاثرین چین سے زیادہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی کا خمیازہ، کورونا مریضوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں مریضوں کی مجموعی تعداد 85 ہزار 264 ہوگئی اور 1770 افراد جاں بحق ہوچکے۔ Allah kher kre حسبِ معمول سب بکواس. قرضہ جو معاف کرانا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »