لاک ڈاؤن میں نرمی کا خمیازہ، کورونا مریضوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوگئی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان میں ایک ہی روز ریکارڈ چار ہزار چھ سو اٹھاسی کیس سامنے آگئے۔ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید بیاسی اموات، تعداد ایک ہزار سات سو ستر تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین ا

عدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 688 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 31 ہزار 104، سندھ میں 32 ہزار 910، خیبر پختونخوا میں 11 ہزار 373، بلوچستان میں 5 ہزار 224، گلگت بلتستان میں 824، اسلام آباد میں 3 ہزار 544 جبکہ آزاد کشمیر میں 285 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 6 لاکھ 15 ہزار 511 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار 167 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 30 ہزار 128 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 82 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار 770 ہوگئی۔ سندھ میں 555، پنجاب میں 607، خیبر پختونخوا میں 500، گلگت بلتستان میں 12، بلوچستان میں 51 اور اسلام آباد میں 38 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا کے وبا کے سو دن پورے ہو چکے ہیں۔ ملک میں پہلا کورونا کیس 26 فروری کو کراچی میں رپورٹ ہوا تھا۔ فروری کے آخری چار دنوں میں 4 افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔ مارچ میں کورونا سے 2 ہزار 35 افراد متاثر اور 26 اموات ہوئیں۔ اعدادوشمار کے مطابق اپریل میں کورونا سے 14 ہزار 778 افراد متاثر اور 359 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ مئی میں ریکارڈ 52 ہزار 679 افراد کورونا سے متاثر اور ایک ہزار 98 افراد فوت ہوئے۔ جون کے چار دنوں میں 15 ہزار 767 افراد کورونا سے متاثر اور 287 افراد فوت ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئےمختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئے LockDown Eased CoronaVirus Paris Reopened Cafes Restaurants PrecautionaryMeasures
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی: پنجاب حکومت کا کاروبار کے اوقات کار بارے نوٹیفیکیشن جاریلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت اور صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی اور کاروبار کے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی: پنجاب حکومت کا کاروبار کے اوقات کار بارے نوٹیفیکیشن جاریلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت اور صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی اور کاروبار کے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، وفاقی حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غوراسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کورونا کے بڑھتے کیسز پر پریشان، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعوام نے ایس او پیز پرعمل نہ کیا تو ملک بھر میں لاک ڈاؤن سخت کیا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ Thanks Even curfew doesn't matter in here people will die anyway so come up with some best plans rather upgrading old version Goya hum 100 Pyaz bhi khayanga aur 100 joota bhi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کاصوبے میں جاری سمارٹ لاک ڈائون میں 16جون تک توسیع کا فیصلہبلوچستان حکومت کاصوبے میں جاری سمارٹ لاک ڈائون میں 16جون تک توسیع کا فیصلہ Balochistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »