سابق شوہر سے جہیز کا سامان واپس لینے کیلئے وینا ملک عدالت پہنچ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے جہیز اور تحائف میں ملنے والا سامان سابق شوہر سے واپس دلوانے کےلیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ کراچی کی مقامی عدالت میں

کراچی اداکارہ وینا ملک نے جہیز اور تحائف میں ملنے والا سامان سابق شوہر سے واپس دلوانے کےلیے عدالت سے رجوع کرلیا۔

کراچی کی مقامی عدالت میں اداکارہ وینا ملک کی جہیز کے سامان اور تحائف کی واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دائر درخواست میں وینا ملک نے سابق شوہر اسد خٹک کو فریق بنایا ہے۔ وینا ملک کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسد خٹک سے 26 جنوری 2017 کو ان کی علیحدگی ہوئی تھی، دوست احباب سے ملنے والے تحائف اسد کے پاس ہیں جن کی مالیت 2 کروڑ روپے سے زائد ہے۔درخواست میں مزید کہا گیا ہےکہ اسد خٹک نے پہلے کہا تھا کہ وہ تمام تحائف واپس کردے گا،اب اس کا کہنا ہے تمام سامان چوری ہوگیا۔

وینا ملک کی درخواست پر اسد خٹک کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے وینا ملک کے خلاف کارروائی کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔عدالت نے درخواست گزار سے آئندہ سماعت پر شواہد طلب کرلیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘سابق شوہر سے جہیز کا سامان واپس دلوایا جائے‘، وینا ملک عدالت پہنچ گئیںاسد خٹک نے پہلے کہا تھا کہ وہ تمام تحائف واپس کردے گا،اب اس کا کہنا ہے تمام سامان چوری ہوگیا: درخواست میں مؤقف مزید پڑھیں:GeoNews VeenaMalik 😃😃😃 حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔ Veena G! Aap jo kabarri maal le kar gayi thi..s par pe aap ko asad khartak ka shukar guzar hona chahye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: شوہر کو بیوی کے اغوا و زیادتی کے الزام سے بری کردیا گیاعدالت کا کہنا تھا کہ شواہد کے مطابق خاتون اغوا ہوئی نا ہی اس کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی، وہ ملزم کی بیوی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں لڑائی جھگڑا کیس عدالت سے بڑی خبر آ گئیعدالت نے اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پر تشدد اور لڑائی جھگڑے کے کیس میں پی ٹی آئی ارکان کی ضمانتوں میں توثیق کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہزادہ چارلس کا سابق قطری وزیراعظم سے ایک ملین یورو وصول کرنے کا انکشافگڑیا_باجی_ویڈیو_والی والی کے ریکارڈ بھی توڑ دیئے 🤣 U too Brutus? MBS ClarenceHouse KensingtonRoyal ukinpakistan 10DowningStreet guardian AJEnglish BBCWorld cnni geonews_urdu arsched ImranKhanPTI نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت گڑیا_باجی_ویڈیو_والی MaryamNawaz GenBajwa Pk 7 Qamar Javed Bajwa JKhashoggi JamalKhashoggi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈ سے سیریز سے قبل بھارت کو بڑا دھچکاانگلینڈ سے سیریز سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا arynewsurdu ENGvIND
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سارہ خان کو سلمان خان کی وجہ سے فلم سے ہاتھ دھونا پڑ گیاتفصیلات کے مطابق بھارتی فلم ایوارڈ ’’آئی ائی ایف اے‘‘ کی تقریب رواں ماہ کے آغاز میں اماراتی دارالحکومت ابوظہبی میں منعقد ہوئی اور اب ریکارڈ کیا گیا یہ میگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »