شہزادہ چارلس کا سابق قطری وزیراعظم سے ایک ملین یورو وصول کرنے کا انکشاف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہزادہ چارلس کا سابق قطری وزیراعظم سے ایک ملین یورو وصول کرنے کا انکشاف princecharles qatar

لندن: برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ چارلس نے سابق قطری وزیر اعظم سے ایک ملین یورو کیش سے بھرا سوٹ کیس تحفے میں وصول کیا تھا۔

خبر کے مطابق یہ کیش شیخ حمد بن جاسم کی طرف سے 3 ملین یورو کے 3 نقد عطیات میں سے تھی جو شہزادے نے مختلف اوقات میں وصول کی۔ عطیات فوری طور پر شہزادے کے ایک خیراتی ادارے کو بھیج دیے گئے تھے اور یہ تمام عمل درست انداز میں سرانجام پایا۔ خبر کے مطابق ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جن سے یہ معلوم ہو سکے کہ یہ رقم غیرقانونی طریقے سے حاصل کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

U too Brutus? MBS ClarenceHouse KensingtonRoyal ukinpakistan 10DowningStreet guardian AJEnglish BBCWorld cnni geonews_urdu arsched ImranKhanPTI نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت گڑیا_باجی_ویڈیو_والی MaryamNawaz GenBajwa Pk 7 Qamar Javed Bajwa JKhashoggi JamalKhashoggi

گڑیا_باجی_ویڈیو_والی والی کے ریکارڈ بھی توڑ دیئے 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکہ کو ریاست کا سربراہ رکھنا ہے یا نہیں، خود طے کرلیں، شہزادہ چارلسشہزادہ چارلس نے یہ بات افریقی ملک روانڈا میں ہونے والی دولت مشترکہ ممالک کے صدور اور وزرائے اعظم کی سمٹ کی افتتاحی تقریب میں کہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غریب کا مسئلہ مہنگائی اور شہباز کا مسئلہ 'مری ہائی وے' ہے، سابق وزیر داخلہ #ShaikhRasheedغریب کا مسئلہ مہنگائی اور شہباز کا مسئلہ ‘مری ہائی وے’ ہے، سابق وزیر داخلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu ڈویلپمنٹ کے نام پر کمیشن ، kickbacks بنانے کیلئے پھر وہی پُرانے Tricks شروع کردیے گئے۔ بھکاری وزیراعظم That shows the priorities. Our leaders are shy of delegation. They want to do everything themselves. They should concentrate on taking work from ministers, and not coming into lime light for petty projects. I suggest political leader should take management courses.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے جدہ میں پاکستانی فوج کے سربراہ کا استقبال کیا(ویب ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔  شہزادہ محمد بن سلمان بن Is bgert ko to jution ka hr chahiye tha حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔ Pig 🐖
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

‘سابق شوہر سے جہیز کا سامان واپس دلوایا جائے‘، وینا ملک عدالت پہنچ گئیںاسد خٹک نے پہلے کہا تھا کہ وہ تمام تحائف واپس کردے گا،اب اس کا کہنا ہے تمام سامان چوری ہوگیا: درخواست میں مؤقف مزید پڑھیں:GeoNews VeenaMalik 😃😃😃 حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔ Veena G! Aap jo kabarri maal le kar gayi thi..s par pe aap ko asad khartak ka shukar guzar hona chahye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں سابق وزراءکی متعدد مراعات ختم کرنے کا بل منظورلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں سابق وزرائے اعلیٰ اور سابق وزرا کی متعدد مراعات کے خاتمے کا بل منظور کرلیا گیا ہے ۔ ڈپٹی سپیکر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق بلدیاتی چئیرمین انتخابی جلسے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن کے سابق بلدیاتی چئیرمین انتخابی جلسے میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے مزید پڑھیں: ExpressNews انا للہ وانا الیہ راچعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »