سابق مسٹر پاکستان شہزاد خان آفریدی انتقال کر گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پاکستان آرمی کی نمائندگی کرنے والے ، سابق مسٹر پاکستان کا انتقال اچانک حرکت قلب بند ہو جانے سے ہوا، شہزاد خان آفریدی نے چار اپریل کو بحریہ آڈیٹوریم میں منعقد ہونے والی68 ویں قومی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 75 کلو گرام کے درجہ میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ٹائیٹل جیتنے کے لیے شہزاد آفریدی نے وزن کم کرنے کے لیے مختلف کاوشیں کی تھیں جن میں پانی کااستعمال بھی روکنا شامل تھا۔ کراچی کے علاقے میٹروول کے رہائشی شہزاد خان آفریدی کو خیبر گیٹ پر نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم نے سواگوران میں بیوہ کے علاوہ چار ماہ کی بچی سمیت دو بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق مسٹر پاکستان مجاہد علی کورونا وائرس سے جاں بحقلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) معروف تن ساز اور سابق مسٹر پاکستان اور مسٹر جونیئر ایشیا ءکا اعزاز احاصل کرنے والے مجاہد علی کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے زندگی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

60سالہ استاد عبدالوحید نے مسٹر پاکستان 2021کا ٹائٹل جیت لیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) 60سالہ استاد عبدالوحید نے مسٹر پاکستان 2021کا ٹائٹل جیت لیا، استاد وحید 16سال کی عمر سے ہی اپنی فٹنس کا خیال رکھے ہوئے ہیں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کو لیگل نوٹس بھجوادیاشہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کو لیگل نوٹس بھجوادیا ARYNewsUrdu گھسیٹو اس مافیا کو ARYNEWSOFFICIAL شھزاد اکبر خود قبضا گیری میں ملوث ہے حالیہ میں اس کے بھائی اور دوسرا میں بھول گیا ہوں ان دونوں کا جھگڑا ہوا تھا پلاٹ پر اور یہ بڑے صادق اور امین کہتے ہیں اپنے آپ کو۔ بشیر میمن۔۔۔۔۔۔ نام سے ہی علاقے کا پتہ چل جاتا ہے۔ زرداری نے زر پھینکا اور اس کا زر خرید سندھ کا غلام،،، میمن بھونکنے لگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس آف پاکستان کے صاحبزادے افنان صدیقی پر قاتلانہ حملہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق چیف جسٹس آف پاکستان سعید الزماں صدیقی کے صاحبزادے بیرسٹر افنان سعید پر حملہ ہواہے جس   میں وہ محفوظ رہے ہیں تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس آف پاکستان سعیدالزمان صدیقی کے بیٹے پر حملہ -کراچی: سابق چیف جسٹس پاکستان سعیدالزمان صدیقی کے بیٹے افنان صدیقی پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے قاتلانہ حملہ ہوا، تاہم افنان صدیقی محفوظ رہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »