آسٹریا میں کورونا کے 3100 کیسز 35 اموات رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریا میں کورونا کے 3100 کیسز، 35 اموات رپورٹ

حکومت کی جانب سے کورونا کی شدید لہر کے باعث ویانا ، لوئر آسٹریا اور برگن لینڈ میں ایسٹر لاک ڈاؤن کو بڑھا دیا گیا ہے۔ مسلسل کورونا انفیکشن کی تعداد بہت زیادہ ہے بلکہ انتہائی نگہداشت والے

یونٹوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بھی بڑھ گی ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے مجموعی طور پر آسٹریا کے مختلف ہسپتالوں میں 2395 افراد زیرعلاج ہیں جن میں سے 581 انتہائی نگہداشت کے وارڈز میں داخل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

May Allah bestow His countless mercy upon all those who died and their families.May Allah Grant speedy and complete recovery to all those who are suffering . ammmeeen ya Rbb L Aalmmeeen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہاپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور دونوں شہروں میں مثبت کیسز کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی میں 10 سال تک کے بچوں میں کورونا کیسز 4.3 فیصد ہوگئےکورونا کی پہلی لہر کے دوران 10 سال تک کے بچوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18 جبکہ 11 سے 15 سال کے بچوں میں مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 161 افراد جاں بحق، کورونا مثبت کیسز میں کمی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کے باعث اب تک 18310 اموات ہو چکی،این سی او سی oh bhai test bhi to kam hue hn...Express walo... اچانک کمی کیسےشروع ہوگئی۔بس بھی کرواب یہ ڈرامےبازیاں۔ کمی آپ کے ابا بل گیٹس کی بیوی طلاق ھوگئی ھے اس وجہ سے اب پوری دنیا میں کمی شروع ھوگئی ھے کرونا مرونا والا ڈرامہ اور فراڈ شاھد اب ختم ھوجائے 😜😜😜😢😅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک دن میں تین لاکھ 92ہزار کے ریکارڈ کورونا کیسز سامنے آگئےنئی دلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں ایک دن میں تین لاکھ 92ہزار کے ریکارڈ کورونا کیسز سامنے آگئے ، جبکہ تین ہزار 689افراد جاں بحق ہو گئے ۔ گزشتہ روز اللہ کرم فرمائے ان پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث نئی دہلی میں رات کا کرفیو لگا دیا گیاکورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث نئی دہلی میں رات کا کرفیو لگا دیا گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث نئی دہلی میں رات کا کرفیو لگا دیا گیاکورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث نئی دہلی میں رات کا کرفیو لگا دیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »