60سالہ استاد عبدالوحید نے مسٹر پاکستان 2021کا ٹائٹل جیت لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) 60سالہ استاد عبدالوحید نے مسٹر پاکستان 2021کا ٹائٹل جیت لیا، استاد وحید 16سال کی عمر سے ہی اپنی فٹنس کا خیال رکھے ہوئے ہیں اور

لاہور ، استاد وحید 16سال کی عمر سے ہی اپنی فٹنس کا خیال رکھے ہوئے ہیں اور ابھی تک اس پر عمل کر رہے ہیں ۔

انگریزی جریدے کے مطابق استاد وحید کی فتح کے بارے میں جو چیز غیر معمولی ہے وہ ان کی عمر اور تندرستی ہے ، استاد وحید 60 سال کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کر کے لوگوں پر اپنی دھاک بٹھا چکے ہیں ،مقابلوں میں کھینچی گئیں ان کے ڈولوں سمیت مضبوط جسم کی تصاویر دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں ۔ میں نے فٹ رہنے کیلئے سخت محنت کی ، اچھی صحت اللہ کا تحفہ ہے ، اس کے ساتھ اس نے مجھ پر اپنی رحمتیں نازل کیں یہاں تک کہ میں 60سال کا ہو چکا ہوں ۔رمضان المبارک سے تھوڑا پہلے استاد وحید نے مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیتا ،ا سے کچھ مہنے قبل ہی انہوں نے مسٹر پنجاب کا ٹائٹل جیتا ، انہوں نے مسٹر لاہور کا خطاب بھی حاصل کر رکھا ہے جب کہ بہت سے طلائی اور چاندی کے تمغے بھی جیت چکے ہیں ۔اب ان کی نظر مسٹر ایشیا کے ٹائٹل پر ہے ، انہوں نے کہا کہ میں اپنے ملک کا نام بنانا چاہتا ہوں...

انہوں نے کہا کہ ہمارے کھانے میں بھنا ہوا گوشت، دالیں ، دلیہ ، دودھ ، دہی ، انڈے ، سلاد اور پھل یا خشک میوہ جات شامل ہوتے ہیں ۔ ہم ایک دن میں چھ سے سات مرتبہ کھانا کھاتے ہیں ، مناسب آرام کرتے ہیں اور ورزش کرتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے60 سالہ بزرگ باڈی بلڈر استاد عبدالوحید -لاہور کے 60 سالہ بزرگ تن ساز استاد عبدالوحید نے ثابت کی ہے، جنہوں نے مسٹر پاکستان کا ماسٹرز ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔انہوں نے مسٹر لاہور کا خطاب بھی حاصل کر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں بچے برطانوی ٹیچر سے کیا کچھ پوچھتے اور بتاتے رہے؟ استاد نے دلچسپ انکشاف کردیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پڑھانے والے ایک برطانوی ٹیچر نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر امریکی طالب علموں کے کچھ ایسے سوالات بیان کیے ہیں کہ سن کر لوگوں کے چہروں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میڈرڈ اوپن ٹینس کا ٹائٹل بیلاروس کی آرینا سبالینکا نے جیت لیامیڈرڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بیلا روس کی آرینا سبالینکا نے میڈرڈ اپون ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ، فائنلمیں عالمی نمبر ون ایشلے بارٹی کو شکست دی ۔ میڈرڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیاہرارے (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹاس کے بعد میزبان کے ساتھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »