امریکہ میں بچے برطانوی ٹیچر سے کیا کچھ پوچھتے اور بتاتے رہے؟ استاد نے دلچسپ انکشاف کردیا

امریکہ میں بچے برطانوی ٹیچر سے کیا کچھ پوچھتے اور بتاتے رہے؟ استاد نے دلچسپ انکشاف کردیا

10/05/2021 3:00:00 AM

امریکہ میں بچے برطانوی ٹیچر سے کیا کچھ پوچھتے اور بتاتے رہے؟ استاد نے دلچسپ انکشاف کردیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پڑھانے والے ایک برطانوی ٹیچر نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر امریکی طالب علموں کے کچھ ایسے سوالات بیان کیے ہیں کہ سن کر لوگوں کے چہروں

 ڈیلی سٹار کے مطابق تھامس نامی یہ ٹیچر امریکی ریاست ایریزونا کے شہر ٹکسن کے ایک سکول میںطالب علموں کو انگریزی پڑھاتا ہے۔ اس نے ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں بتایا کہ ”برطانوی انگریزی اور امریکی انگریزی میں جو فرق ہے وہ سکول میں اکثر اوقات میرے اور میرے طالب علموں کے درمیان رکاوٹ بنتا رہتا ہے اور گاہے مضحکہ خیز صورتحال پیدا ہو جاتی ہے۔“

کورونا کی چوتھی لہر کا خطرہ ، وزیرصحت سندھ نے خبردار کردیا پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت: ’میرا بیٹا قصور وار تھا تو عدالت میں پیش کرتے‘ - BBC News اردو غیر ملکی عازمین رواں برس بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے - ایکسپریس اردو

ان ماؤں کو قوم کا سلام جنہوں نے اپنے لال مٹی کی محبت میں قربان کئے: چوہدری فواد حسینتھامس نے بتایا کہ ”ایک روز ایک طالب علم نے مجھ سے سوال پوچھا کہ سر آپ انگلینڈ سے ہیں۔ کیا آپ کبھی ’گلوگلاسکلرشیر‘ (Gloo-gla-schlur-sheer) گئے ہیں؟ اس پر میں نے کچھ دیر سوچا کہ یہ کس جگہ کا نام ہے۔ پھر میرے ذہن میں آیا کہ طالب علم دراصل ’گلوسیسٹرشیر‘ کے بارے میں پوچھ رہا ہے۔جب میں نے اس کی تصحیح کرنے کی کوشش کی تو اس نے بتایا کہ میرا باپ وہاں جا چکا ہے اور وہ کہتا ہے کہ اس جگہ کا نام گلوگلاسکلرشیر ہی ہے۔“

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

اسٹاک مارکیٹ:حصص کی تجارت بلند ترین سطح پر،سرمایہ کارسرگرم

معاشی ترقی میں...;

شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہےفواد چودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے ، لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہے،نواز

پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئےلاہور (ویب ڈیسک)  لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ کے قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔  نجی ٹی وی جیو نیوز کی

برطانوی حکومت کا کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلانبرطانوی حکومت کا کورونا پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان ARYNewsUrdu

امریکہ میں 12 سے 15 سال کے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازتامریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے فائزر بائیو این ٹیک کوو ڈ۔ 19 ویکسین کی 12 سے 15 سال کے کم عمر بچوں کے لیے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔فرانسیسی خبر رساں StateDept But about in the pak ?

امریکہ سائبر حملوں کی زد میں، تیل کی فراہمی شدید متاثر -امریکہ میں سائبر حملے کی وجہ سے تیل کی رسد متاثر ہو گئی۔ اس پائپ لائن کے ذریعے ساڑھے 5 ہزار میل تک نیوجرسی اور ٹیکساس کے درمیان روزانہ 100 ملین تیل