سابق صدر پرویز مشرف ہمارے محسن قابل فخر سپاہی تھے:فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق صدر پرویز مشرف ہمارے محسن، قابل فخر سپاہی تھے:فواد چوہدری PTI fawadchaudhry PervaizMusharraf PTIofficial Pakistan

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف بہت بڑے انسان تھے، انتقال کر گئے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ پرویز مشرف کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے. سب سے پہلے پاکستان انکی سوچ اور نظریہ تھا۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پرویز مشرف کی رگ رگ میں پاکستان تھا، ان کو پاکستانی ہونے پر فخر تھا۔انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف نے ملک کو مشکل حالات میں لیڈ کیا. انہوں نے جلد پہچان لیا تھا زرداری، نواز سیاست کیلئے نحوست ہیں. انہوں نے کوشش کی عوام کی ان دونوں سے جان چھوٹ جائے.امریکا اور سعودی عرب نے نواز، زرداری کو این آراو دلوایا۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ پرویز مشرف کے وژن کی وجہ سے آج میڈیا آزاد ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئےدبئی (ڈیلی پاکستان آئن لائن) سابق صدر اورسابق آرمی چیف پرویز مشرف انتقال کر گئے ،سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف بہت بڑے انسان تھے، انکے دوست چھوٹے ثابت ہوئے: فواد چوہدریہمیشہ پاکستان فرسٹ سابق صدر پرویز مشرف کی سوچ اور نظریہ تھا، خدا غریق رحمت کرے: فواد چوہدری ان کے دوستوں میں فواد چوہدری صاحب آپ بھی شامل تھے مشرف کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے جس جس بے تعزیت کی، وہ پیشگی لعنت قبول کر لے۔ PervezMusharraf
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویزمشرف کی میت پاکستان لانےکیلئے خصوصی طیارہ کل دبئی جائےگادبئی:  سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت پاکستان لانے کیلئے اہل خانہ کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے میں درخواست کردی گئی ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کی میت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف بہت بڑے انسان تھے: فواد چوہدریپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف انتقال کر گئے، وہ بہت بڑے انسان تھے۔ DailyJang وہ اس پین چود کا ابو تھا IK NIAZI saay BHEE? وہ شیطان 😈 تھا انسانیت تو اس کے قریب سے بھی نہیں گزری تھی اسنے امریکیوں کے ہاتھوں عورتیں بچے بوڑھے جوان بیچ کر ڈالر لئے تھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئےسابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔ شیطان جہنم کے راستے پر روان ۔ مر گیا مردود نہ فاتح نہ درود ہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف7 اکتوبر1998 کو آرمی چیف کے عہدے پر فائز ہوئے صدرپاکستان کب منتخب ہوئے؟ اہم معلوماتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر وآرمی چیف جنرل (ر)پرویز مشرف 7 اکتوبر1998 کو چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے پر فائز ہوئے ،پرویز مشرف نے 12 اکتوبر1999 میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »