سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب ریفرنس ختم

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق ایم ڈی پی ایس اونے درخواست دی تھی کہ ریفرنس نہیں بنتا،جس پرنیب نے تمام ملزمان کیخلاف ریفرنس واپس لینے کافیصلہ کیا

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب ریفرنس ختمپاکستان کو کمزور طبقے کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے مالی اہداف پر عمل کرنا ہوگا، آئی ایم ایفتمباکو، چینی، سیمنٹ کھاد پر لاگو ٹریک سسٹم میں خامیوں کا انکشاف2023، بینک صارفین کو ایک ارب 26 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف فراہمکامیابی اس روز ہوگی جس دِن قرض سے نجات پائیں گے، وزیراعظمفٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرراحتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت...

عدالت نے نیب کی ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور کرلی ۔ اس موقع پر شاہد خاقان عباسی وکلا کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔ واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف احتساب عدالت میں نیب ریفرنس زیر سماعت تھا۔ ذرائع کے مطابق سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق نے نیب کو درخواست دی تھی کہ یہ ریفرنس نہیں بنتا۔ عمران الحق کی درخواست پر نیب حکام نے میرٹ پر ریفرنس واپس لینے کا فیصلہ کیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی قومی احتساب بیورو کا ایل جی ریفرنس واپس لینے پر ریفرنس خارج کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بریاسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے‘سابق وزیر اعظم اور سینیئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے محنت کرنا اور سخت فیصلے لینے ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا: معاہدہ پہلے ہوا اور وزیراعظم کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال کا انکشافوزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا، وزیر اعظم نے وزیرکے استعفےاورفیض حمیدکے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا: سابق وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایل این جی ریفرنس، عدالت نے شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو ایل این جی ریفرنس میں بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لینے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سمیت تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ یاد رہے کہ ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس سے بھی بری ہوجائیں گے؟اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو توشہ خانہ ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »