ایل این جی ریفرنس، عدالت نے شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو ایل این جی ریفرنس میں بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لینے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سمیت تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ یاد رہے کہ ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر...

پنجاب حکومت کسانوں کو سبسڈی دینے کیلئے تجاویز تاحال طے نہ کر ...ایل این جی ریفرنس، عدالت نے شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان کو بری ...اسلام آباداحتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو ایل این جی ریفرنس میں بری کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لینے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سمیت تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ یاد رہے کہ ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور ان کے بیٹے عبداللہ خاقان عباسی کو نامزد کیا گیا تھا جنہیں نیب پراسیکیوٹر کے ریفرنس واپس لینے کے بیان کی روشنی میں بری کرنے کا حکم جاری کیا گیا ۔نیب کی جانب سے ایل این جی کی خریداری میں قومی خزانے کو 21 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا اور اس ضمن میں سال 2019 میں شاہد خاقان عباسی کو گرفتار بھی کیا گیا تھا ۔اس ریفرنس میں پٹرولیم کمپنیوں کے ملازمین پر بھی الزامات...

ایک بار یہ کیس کراچی کی عدالت منتقل کیا گیا تھا لیکن بعدازاں اسے واپس اسلام آباد کی احتساب عدالت میں بھیج دیا گیا۔ لینڈ کروزر کے مقابلے میں چائنیز جی ڈبلیو ایم ٹینک 500 پاکستان میں لانچ کردی گئی، ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بریاسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی قومی احتساب بیورو کا ایل جی ریفرنس واپس لینے پر ریفرنس خارج کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس؛ نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دیدیعدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر دے، نیب رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے استدعا کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب نے عدالت سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو جعلی اکاونٹس کیس اور توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں بری کرنے کی استدعا کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے نوازشریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کروا دی  جس میں کہا گیاہے کہ سعودی حکومت نے 1997 میں گاڑی اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف کو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کو کلین چٹ مل گئیاسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی اور کہا عدالت چاہے توسابق وزیراعظم نواز شریف کو مقدمے سے بری کردے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس سے بھی بری ہوجائیں گے؟اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو توشہ خانہ ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »